"نیناسیمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، امریکا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[ملففائل:Nina.jpg|framepx|thumbتصغیر|leftبائیں|نیناسیمون]]پیدائش: 21 فروری 1933
 
انتقال:21 اپریل 2003ء
سطر 7:
انیس سو انسٹھ میں انہوں نے اپنا پہلا گانا گایا جس کے بعد ان کا شہرۂ آفاق گانا ’my baby just cares for me‘ سامنے آیا جو بیسویں صدی کا سب سے زیادہ سنا جانے والا گانا قرار دیا جاتا ہے۔ یہ گانا انیس سو اسّی کی دہائی میں ایک بار پھر جاری کیا گیا اور اتنا ہی مقبول ہوا جتنا پہلی بار ہوا تھا۔
 
[[ملففائل:Nina 1.jpg|framepx|thumbتصغیر|leftبائیں|نیناسیمون گاتے ہوئے]]نینا سیمون اپنے سخت مزاج کی وجہ سے بہت مشہور تھیں۔ وہ عموماً اپنے کنسرٹ پر بہت تاخیر سے پہنچا کرتی تھیں اور انہوں نے ایک مرتبہ اپنی ریکارڈنگ کمپنی کے مالک پر غصے میں آ کر گولی بھی چلا دی تھی۔
 
نینا کو ان کے پیانو بجانے کے منفرد انداز اور ان کی مخصوص آواز کی وجہ سے آنے والی صدیوں میں یقیناً بہت چاہت کے ساتھ یاد رکھا جائے گا۔ ۔
 
[[زمرہ:بیسویں صدی کے امریکی گلوکار]]
[[زمرہ:فعالیت پسند امریکی خواتین]]
[[زمرہ:پوک کاؤنٹی، شمالی کیرولائنا کی شخصیات]]
[[زمرہ:فرانس میں سرطان سے اموات]]
[[زمرہ:شمالی کیرولینا کے موسیقار]]
[[زمرہ:1933ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:2003ء کی وفیات]]
[[زمرہ:گلوکارہ]]
[[زمرہ:امریکی شخصیات]]
[[زمرہ:اموات بسبب سرطان پستان]]
[[زمرہ:امریکی گیت نگار گلوکارائیں]]
[[زمرہ:امریکی گلوکار-نغمہ نگار]]
[[زمرہ:امریکی گیت نگار گلوکارائیں]]
[[زمرہ:اموات بسبب سرطان پستان]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کی گلوکارائیں]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے امریکی گلوکار]]
[[زمرہ:پوک کاؤنٹی، شمالی کیرولائنا کی شخصیات]]
[[زمرہ:شمالی کیرولینا کے موسیقار]]
[[زمرہ:فرانس میں سرطان سے اموات]]
[[زمرہ:فعالیت پسند امریکی خواتین]]
[[زمرہ:گلوکارہ]]