"نیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبراڈور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، امریکا، ارکان، بر سر اقتدار، سے، سے، گزاری، گزارا، صورت حال، تنازع
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Newfoundland and Labrador, Canada.svg|thumbتصغیر|نیوفن لینڈ اور لیبراڈور]]
'''نیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبرے ڈار''' (Newfoundland and Labrador) کینیڈا کا ایک صوبہ ہے جس نے دسویں نمبر پر یعنی سب سے آخر میں الحاق کیا ہے۔ جغرافیائی اعتبار سے صوبہ نیو فاؤنڈ لینڈ جزیرہ اور لیبرے ڈار جو بقیہ ملک سے جڑا ہوا ہے۔ 1949 میں کینیڈا میں شمولیت کے وقت پورا صوبہ نیو فاؤنڈ لینڈ کہلاتا تھا لیکن تب سے یہاں کی حکومت خود کو نیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبرے ڈار کی حکومت کہتی ہے۔ 6 دسمبر 2001 کو کینیڈا کے آئین میں ترمیم کر کے صوبے کا نام سرکاری طور پر بدل کر نیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبرے ڈار رکھ دیا گیا۔ روز مرہ زندگی میں تاہم کینیڈا کے باشندے ابھی تک اسے نیو فاؤنڈ لینڈ کے صوبے کے نام سے پکارتے ہیں جبکہ لیبرے ڈار کے حصے کو لیبرے ڈار کہتے ہیں۔ نیو فاؤنڈ لینڈ دراصل انگریزی کا لفظ ہے جس کا مطلب نئی دریافت شدہ زمین ہے۔ لیبرے ڈار پرتگالی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب زمین کا مالک ہے۔ اسے پرتگالی مہم جوآؤ فریننڈس لیوروڈور نے دریافت کیا۔ اکتوبر 2007 کے مطابق صوبے کی آبادی 507475 نفوس ہے۔ نیو فاؤنڈ لینڈ کے لوگ نیو فاؤنڈ لینڈر کہلاتے ہیں اور لیبرے ڈار کے لوگ لیبرے ڈارین کہلاتے ہیں۔ نئو فاؤنڈ لینڈ کا انگریزی، فرانسیسی اور آئرش زبانوں کے لیے اپنے لہجے ہیں۔ لیبرے ڈار میں بولی جانے والی انگریزی کا لہجہ نیو فاؤنڈ لینڈ سے بہت ملتا جلتا ہے۔
 
سطر 24:
 
پریمئر گریمز جو اس خزاں میں انتخابات کو ملتوی دیکھ رہے تھے، نے خلیج میں ماہی گیری کی روک کے فیصلے کو وفاق کے خلاف اپنی سیاست کا حصہ بنایا۔ انہوں نے کینیڈا سے الحاق کے معاہدے پر نظر ثانی بھی کرنے کا مطالبہ کیا۔ 2 جولائی 2003 میں اس عوامی بے چینی کی وجوہات جاننے کے لیے جو کمیشن بنایا گیا، اس نے یہ نکات پیش کیے:
 
* <span dir="rtl">کوڈ کی ماہی گیری کے ذرائع کی تباہی کے بے پناہ اثرات</span>
* <span dir="rtl">لیبرے ڈار کے آبی ذرائع کو کیوبیک کی طرف اپنے فائدے کے لیے استعمال</span>
سطر 33 ⟵ 32:
 
رپورٹ نے مطالبہ کیا کہ:
 
* <span dir="rtl">زیادہ بامعنی وفاقیت</span>
* <span dir="rtl">ماہی گیری سے نمٹنے کے لیے ایکشن ٹیم</span>
سطر 48 ⟵ 46:
{{کینیڈا کے صوبہ اور علاقہ}}
 
[[زمرہ:1949ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:ناروے کی سابقہ مستعمرات]]
[[زمرہ:اٹلانٹک کینیڈا]]
[[زمرہ:برطانیہ کی سابقہ مستعمرات]]
[[زمرہ:کینیڈا کے صوبے و علاقہ جات]]
[[زمرہ:1949ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:کینیڈا]]
[[زمرہ:کینیڈا کی صوبائی تقسیم]]
[[زمرہ:کینیڈا کے صوبے و علاقہ جات]]
[[زمرہ:ناروے کی سابقہ مستعمرات]]