"نیوشوانسٹائن" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
[[ملففائل:Castle Neuschwanstein.jpg|thumbتصغیر|300px|leftبائیں|'''نیوشوانسٹائن''']]
'''نیو شوانسٹائن''' (Neuschwanstein) [[جرمنی]] بلکہ [[دُنیا|دنیا]] کا خوبصورت ترین قلعہ ہے۔ یہ جنوبی [[جرمنی|جرمن]] صوبے [[باویریا]] میں [[آسٹریا]] کی سرحد کے پاس [[الپس]] کے پہاڑی سلسلے میں ہے۔ یہ وہ [[جرمنی|جرمن]] عمارت ہے جس کی سب سے زیادہ تصاویر لی گئی ہیں۔ [[جرمنی]] میں سیاحوں کی توجہ کا یہ سب سے بڑا مرکز ہے۔
 
 
== بیرونی روابط ==
 
* [http://www.gregoryferdinandsen.com/MUC2001/Neuschwanstein.htm قلعے کے بارے میں معلومات]
 
[[زمرہ:جرمنی]]
[[زمرہ:جرمنی میں امتیازی نشانات]]
[[زمرہ:جرمنی]]