"نیوکلیائی تعامل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:MTAAMUL.PNG|280px|thumbتصغیر|leftبائیں|نیوکلیائی تعامل کی وضاحت کا خاکہ]]
[[نیوکلیر فزکس]] <small>(nuclear physics)</small> میں نیوکلیائی تعامل <small>(nuclear reaction)</small> اس رد عمل کو کہا جاتا ہے جس میں [[نویہ (خلیہ)|مرکزے]] یا [[زیرجوہری ذرہ|مرکزی ذرات]] آپس میں متصادم ہوکر ایک نئی خصوصیات کی حامل پیداوار <small>(product)</small> بنا دیتے ہیں۔ اصولاً تو ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ ایک تعامل میں دو سے زیادہ [[ذرہ|ذرات]] ملوث ہوں لیکن درحقیقت ایسا تعامل بہت کم ہوتا ہے۔ اگر کسی تصادم میں ٹکرانے کے بعد وہ ذرات کوئی نئی پیداوار کرنے کی بجائے اپنی حالت کو برقرار رکھتے ہوئے الگ الگ ہوجائیں تو ایسے تصادم کو مرکزی تعامل نہیں کہتے بلکہ اسے لچکدار [[تصادم]] کہا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:نویاتی کیمیاء]]
[[زمرہ:طبیعیاتی تصورات]]
[[زمرہ:نویاتی طبیعیات]]
[[زمرہ:طبیعیاتی تصورات]]