"نیپال کے زونوں کی فہرست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[ملففائل:Emblem of Nepal.svg|تصغیر|نیپال]]
 
'''[[نیپال]]''' کو 14 انتظامی زون (نیپالی: अञ्चल؛ آنچل) اور 75 اضلاع (نیپالی: जिल्ला؛ jillā) میں تقسیم کیا گیا ہے۔ 14 انتظامی زونز کی [[نیپال کے ترقیاتی علاقے|پانچ ترقیاتی علاقوں]] (نیپالی: विकास क्षेत्र؛ vikās kṣetra) میں گروہ بندی کی گئی ہے۔
 
[[Fileفائل:Nepal zones.svg|500px]]
 
=== مشرق سے مغرب: ===
* [[مشرقی ترقیاتی علاقہ، نیپال|مشرقی ترقیاتی علاقہ]]:
** [[میچی زون]]، نام ماخوذ [[میچی دریا]]
** [[کوسی زون]]، نام ماخوذ [[کوسی دریا]]
** [[ساگرماتھا زون]]، نام ماخوذ [[ماؤنٹ ایورسٹ|ساگرماتھا]] (ماؤنٹ ایورسٹ)
* [[مرکزی ترقیاتی علاقہ، نیپال|مرکزی ترقیاتی علاقہ]]:
** [[جنکپور زون]]، نام ماخوذ جنکپوردارالحکومت
** [[باگمتی زون]]، نام ماخوذ [[باگمتی دریا]]
** [[نارائنی زون]]، نام ماخوذ نارائنی (زیریں گنداکی) دریا
* [[مغربی ترقیاتی علاقہ، نیپال|مغربی ترقیاتی علاقہ]]:
** [[گنداکی زون]]، نام ماخوذ [[گنداکی دریا]]
** [[لومبینی زون]]، نام ماخوذ [[لومبینی]]، ایک زیارتی مقام، جائے پیدائش [[گوتم بدھ]]
** [[دھولاگیری زون]]، نام ماخوذ [[دھولاگیری]] پہاڑ
* [[وسط-مغربی ترقیاتی علاقہ، نیپال|وسط-مغربی ترقیاتی علاقہ]]:
** [[راپتی زون]]، نام ماخوذ [[مغربی راپتی دریا]]
** [[کرنالی زون]]، نام ماخوذ [[کرنالی دریا]]
** [[بھیری زون]]، نام ماخوذ [[بھیری دریا]]
* [[بعید-مغربی ترقیاتی علاقہ، نیپال|بعید-مغربی ترقیاتی علاقہ]]:
** [[سیتی زون]]، نام ماخوذ [[سیتی دریا]]
** [[مہاکالی زون]]، نام ماخوذ [[مہاکالی دریا]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:1961ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:نیپال کے زون]]
[[زمرہ:نیپال کی ذیلی تقسیم]]
[[زمرہ:ملکی تقسیمات کی فہرستیں]]
[[زمرہ:درجہ دوم انتظامی ملکی ذیلی تقسیم]]
[[زمرہ:ملکی تقسیمات کی فہرستیں]]
[[زمرہ:نیپال جغرافیہ-متعلقہ فہارست]]
[[زمرہ:نیپال کی ذیلی تقسیم]]
[[زمرہ:1961ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:نیپال کے زون]]