"وراثی رموز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[ملففائل:PROTEINSYNTHESIS.PNG|thumbتصغیر|420px|leftبائیں|خلیات میں لحمیات کی تیاری کے مراحل کا خاکہ۔ مزید تفصیل اور اعداد کی وضاحت کے ليے مضمون دیکھیے۔]]
'''وراثی رموز''' (genetic codes) دراصل وہ اصول و ضوابط ہوتے ہیں جن کی مدد سے [[ڈی این اے|وراثی مادے]] میں [[حیات|زندگی]] بنانے کے ليے پوشیدہ [[معلومات]] (یعنی [[ڈی این اے]] اور [[رائبو مرکزی ترشہ|آر این اے]] کی [[مُتَوالِيَہ|ترتیب]]) کی [[ترمیز|encoding]] کرکے انکا لحمیاتی سالمات (یعنی [[امائنوایسڈ]] کی [[مُتَوالِيَہ|ترتیب]]) کی صورت میں [[ترجمہ (وراثیات)|تـرجـمہ]] کیا جاتا ہے۔
{{اصطلاح برابر|رمز (جمع : رموز / روامیز)<br /> رام{{زیر}}زہ (جمع : روامز)<br /> وراثی رمز|
Code <br /> Codon<br /> Genetic code
}}
یہ وراثی رموز یا genetic codes، ڈی این اے کے تین تین [[مرثالثہ|بنیادی سالمات]] کے گروہ کی صورت میں موجود ہوتے ہیں۔ اس طرح تین سالمات سے بننے والے ہر ایک گروہ یا جوڑے کو {{ٹ}} رامِزہ{{ن}} کہا جاتا ہے اور اس کی جمع روامز ہوتی ہے، اس کو انگریزی میں codon کہتے ہیں۔ سادہ الفاظ میں رامزہ کو یوں بیان کرسکتے ہیں کہ {{ٹ}} روامز {{ن}} (codons) دارصل زندگی بنانے والے [[رمز|رموز]] (codes) ہوتے ہیں، بالکل اسی طرح جس طرح [[شمارِندہ|کمپیوٹر]] کے [[شمارندی تظاہرہ|اسکرین]] پر نظر آنے والے کسی [[ویب پیج]] کے پیچھے [[وراۓمتن زبان تدوین|HTML]] کے کوڈز ہوتے ہیں۔ [[اللہ|خالق کائنات]] نے صرف [[مرثالثہ|4 عدد حروف]] استعمال کرتے ہوئے اس کائنات میں نظر آنے والی زندگی کی اتنی لاتعداد اقسام کی [[تَرمیز|coding]] کردی ہے کہ انسانی عقل جب اسے جاننے کی کوشش کرتی ہے تو دنگ رہ جاتی ہے۔
سطر 17:
{{اس}} [[لحمیاتی تالیف]]
 
[[زمرہ:سالماتی حیاتیات]]
[[زمرہ:تعبیر وراثہ]]
[[زمرہ:سالماتی حیاتیات]]
[[زمرہ:سالماتی وراثیات]]
[[زمرہ:وراثیات]]