"وزن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
'''وزن''' سے مراد وہ [[قوت]] ہے جو ہر جسم [[سیارہ|سیارے]] کی [[ثقالت|کشش ثقل]] کی وجہ سے محسوس کرتا ہے۔
اوزان جس کا واحد وزن ہے سے تول کے باٹ مراد لیے جاتے ہیں؛ [[درہم]]، [[دینار]]، [[رطل]]، [[دانق]]، [[استار]]؛ یہ سب تو ل کے اوزان ہیں۔<ref>مفتاح الاوزان - مؤلف : مفتی عبد الرحمن القاسمی عظیم آبادی - ناشر : الامۃ ایجوکیشنل اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ، حیدرآباد، انڈیا</ref>
== وزن بطور مقدار ==
کسی چیز کی مقدار معلوم کرنے کو وزن کرنا کہا جاتا ہے عرف عام میں وزن وہ مقدار ہے جو [[ترازو]] یا کانٹے(بھاری اشیاء وزن کرنے کا آلہ)سے معلوم ہو<ref>المفردات: راغب اصفہانی</ref><br />
آزادانہ گرتی ہوئی ہر چیز کا وزن صفر ہوتا ہے۔ اسی طرح تیرتی ہوئی ہر چیز کا وزن بھی صفر ہوتا ہے مگر اس کی [[کمیت]] میں کوئی فرق نہں پڑتا۔<br />
اسی طرح [[زمین]] کے گرد گھومتے ہوئے [[مصنوعئ سیارے]] میں کسی چیز یا [[خلا نورد]] کا وزن صفر ہو جاتا ہے مگر اس کی [[کمیت]] میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔
 
سطر 13:
|-
!اجرام فلکی
!زمین کے مقابلے میں<br /> اس پر کسی چیز کا وزن
!کشش ثقل کا اسراع<br /> m/s²
|-
| [[سورج]]
سطر 57:
|-
|}
<references/>
 
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:فعلیات]]
[[زمرہ:فلکیات]]
[[زمرہ:قوت]]
[[زمرہ:کمیت]]
[[زمرہ:فعلیات]]
[[زمرہ:طبیعیات]]
[[زمرہ:فلکیات]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/وزن»