"وفات مسیح پر اسلامی نقطہ نظر" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور، علما)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
 
=== حدیث نبوی ===
حیات و‌و نزول مسیح علیہ السلام کے متعلق احادیث درجہ تواتر کو پہنچتی ہیں۔ ان احادیث کا متواتر ہونا علامہ محمد انور شاہ کشمیری نے اپنی کتاب «التصريح بما تواتر في نزول المسيح» میں ثابت کیا ہے۔
 
{{ع}} '''وعن ابي هريرة رضي اللہ عنہ قال : ( كيف انتم اذا نزل ابن مريم فيكم وامامكم منكم (رواہ البخاري ومسلم)''' {{ف}}
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] رسول [[اللہ]] {{درود}} نے فرمایا کیا حال ہوگا تمہارا کہ جب عیسٰی ابن مریم آسمان سے نازل ہوں گے اور تمہارا امام تم میں سے ہوگا۔
 
{{ع}} '''عن عبد اللّہ بن عمر قال‏قال: قال رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلمَ‏وسلمَ: ينزل عيسى ابن مريم عليہ السلام إلى الأرض فيتزوج ويُولَد لہ ويمكث خمسًا وأربعين سنة ثم يموت فيُدفن معي في قبري فأقوم أنا وعيسى ابن مريم من قبر واحدٍ بين أبي بكر وعمر (رواہ ابن الجوزي في کتاب الوفاء)''' {{ف}}
 
عبد اللہ ابن عمر سے روایت ہے کہ حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] رسول [[اللہ]] {{درود}} نے ارشاد فرمایا کہ زمانہ آئندہ میں عیسٰی علیہ السلام زمیں پر اُتریں گے اور میرے قریب مدفون ہونگے۔ قیامت کے دن میں اور مسیح ابن مریم، ابو بکر و‌عمروعمر کے درمیان میں والی ایک ہی قبر سے اُٹھیں گے۔
 
{{ع}} '''عن الحسن مرسلاً قال: قال رسول اللہ صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم لليهود ان عيسى لم يمت وانہ راجع اليكم قبل يوم القيامة (اخرجہ ابن كثير في تفسير آل عمران)''' {{ف}}
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:نظاہراسلام یسوعاور مسیحیت]]
[[زمرہ:اسلام میں انبیاء و رسل]]
[[زمرہ:اسلامی عقائد اور اصول]]
[[زمرہ:اسلام اور مسیحیت]]
[[زمرہ:تصلیب مسیح]]
[[زمرہ:تصلیب مسیح کی تردید]]
[[زمرہ:عیسیٰ]]
[[زمرہ:مسلم افکار]]
[[زمرہ:نظاہر یسوع]]
[[زمرہ:یسوع مسیح]]
[[زمرہ:عیسیٰ]]
[[زمرہ:تصلیب مسیح کی تردید]]