"وکٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[کرکٹ]] کے کھیل میں [[وکٹ]] کے کئی معنی ہو سکتے ہیں۔
== وکٹ کے معنی ==
[[Imageفائل:Cricket_-_Stumps.png|leftبائیں|thumbتصغیر|260px|کرکٹ میں استعمال ہونے والی وکٹ]]
=== تین سٹمپ کا مجموعہ ===
ایک وکٹ تین سٹمپ (stump) پر مشتمل ہوتی ہے۔ سٹمپ لکڑی کا وہ لمبا حصہ ہے جس کا کچھ حصہ زمین میں دبایا جاتا ہے۔ وکٹ پچ (pitch) کے دونوں جانب لگائی جاتی ہے۔ وکٹ (wicket) کے اوپر دو چھوٹی لکڑیاں رکھی جاتی ہیں ان کو بیل (Bail) کہا جاتا ہے۔ بلے باز بلے کے ذریعے اپنی وکٹ کا دفاع کرتا ہے۔
 
ایک سٹمپ کی لمبائی 28 انچ یا 71 سینٹی میٹر ہوتی ہے۔ شروع میں وکٹ صرف دو سٹمپ پر مشتمل ہوتی تھی اور اس پر ایک بیل رکھی جاتی تھی۔ یہ وکٹ ایک گیٹ کی شکل کی ہوتی تھی۔
 
=== بلے باز کا آؤٹ ہونا ===
ایک بلے باز کو آؤٹ کرنا، ایک وکٹ لینے کے مترادف ہوتا ہے۔ ایک گیند باز بلے باز کو آؤٹ کر کے وکٹ لیتا ہے۔
 
بلے باز آؤٹ اس وقت ہوتا ہے جب بیل وکٹ پر سے گیند کے لگنے سے گر جاتی ہے۔
 
=== پارٹنرشپ ===
جتنی دیر دو بلے باز اکٹھے کھیلتے ہیں اور اسکور بناتے ہیں اس کو کرکٹ میں پارٹنرشپ (partnership) کہتے ہیں۔
جیسے مثال کی طور پر فخر زمان اور احمد شہزاد کھیل رہے ہیں احمد شہزاد نے 16 رن بنائے اور فخر زمان نے 34
سطر 19:
دسویں وکٹ یا آخری وکٹ کی پارٹنرشپ نویں بل باز کے آؤٹ ہونے سے دسویں بلے باز کے آؤٹ ہونے تک جاری رہتی ہے۔ دسویں بلے باز کے آؤٹ ہونے پر ایک اننگز ختم ہو جاتی ہے اور دوسری ٹیم اپنی باری شروع کرتی ہے۔
 
=== وکٹ سے جیتنا ===
ایک ٹیم وکٹوں کے حساب سے بھی جیت سکتی ہے۔ اس کا مطلب ہوتا ہے کہ آخر میں بلے بازی کرنے والی ٹیم مقررہ اسکور حاصل کر لیتی ہے اور اس کے آؤٹ نہ ہونے والے کھلاڑیوں کی تعداد سے جیت جاتی ہے۔ یعنی اگر ٹیم مقررہ اسکور کا حدف چار کھلاڑیوں کے آؤٹ ہونے تک حاصل کرتی ہے تو وہ ٹیم چھ وکٹوں سے جیت جاتی ہے۔
== متعلقہ مضامین ==
[[کرکٹ لغت]]
{{باب|کرکٹ}}
سطر 27:
{{Cricket statistics}}
 
[[زمرہ:کرکٹ قوانین و ضوابط]]
[[زمرہ:کرکٹ اصطلاحیات]]
[[زمرہ:کرکٹ]]
[[زمرہ:کرکٹ اصطلاحیات]]
[[زمرہ:کرکٹ قوانین و ضوابط]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/وکٹ»