"وکٹوریہ کراس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 5:
|alt=A bronze cross pattée bearing the crown of Saint Edward surmounted by a lion with the inscription FOR VALOUR. A crimson ribbon is attached
|caption= وکٹوریہ کراس، ربن ، تمغہ اور بار
|awarded_by= <br/>[[سلطنت مملکت متحدہ]]
|type= فوجی اعزاز
|eligibility= اقوام متحدہ، اور اسے کے ممالک مھروسہ و دولت مشترکہ سے تعلق رکھنے والے کسی بھی رینک کے برای، بحری و فضائی افواج سے تعلق رکھنے شخص کو جس نے دورانِ جنگ شجاعت کاغیر معمولی مطاہرہ کیا ہو۔<ref>''Special Army Order'' 65 of 1961, paragraph 6.</ref>
سطر 28:
}}
 
'''وکٹوریہ کراس''' (انگریزی: Victoria Cross یا VC) برطانوی فوج کا سب سے اعلیٰ ترین فوجی اعزاز ہے جو برطانوی مسلح افواج یا [[دولت مشترکہ ممالک]] کی طرف سے ایسے فوجی کو عطاء کیا جاتا ہے جو دشمن کے خلاف بہادری اور دلیری سے سامنا کرتے ہوئے میدانِ جنگ میں اپنی جان دے دے۔ ایسے فوجی کو وکٹوریہ کراس بعد از مرگ اُس کی دلیری و شجاعت کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔ اولاً یہ اعزاز [[دولت مشترکہ ممالک]] کے سبھی ممالک کے لیے تھا، جیسے ہی اِن ممالک نے اپنے قومی فوجی اعزازات کا اعلان کیا تو وکٹوریہ کراس صرف [[مملکت متحدہ]] تک محدود ہو گیا۔ وکٹوریہ کراس برطانوی فوج کے ہر اُس اِدارے میں اپنی خدمات سر انجام دینے والے فوجیوں کے لیے ہے جو برطانوی عسکری فوجی نظام کے تحت آتا ہو۔ [[1879ء]] کے بعد کسی عام شہری کو یہ اعزاز نہیں دیا گیا۔ وکٹوریہ کراس کی تقریب [[بکنگھم محل]] میں ہوتی ہے۔
 
وکٹوریہ کراس کا اجرا [[29 جنوری]] [[1856ء]] کو [[ملکہ وکٹوریہ]] نے کیا اور یہ پہلی بار [[1857ء]] میں دیا گیا۔ [[جنگ کریمیا]] کے بعد [[ملکہ وکٹوریہ]] کے عہدِ حکومت میں وکٹوریہ کراس جاری کیا گیا۔ اب تک وکٹوریہ کراس وصول کرنے والے فوجیوں کی تعداد 1,358 ہے جن میں 1,355 فوجیوں کو انفرادی طور پر یہ اعزاز عظاء کیا گیا۔ 15 تمغوں میں سے 11 تمغے برطانوی فوج کو اور 4 تمغے آسٹریلوی فوج کو دیے گئے جن کی خدمات [[دوسری جنگ عظیم]] کے لیے وقف تھیں۔[[1967ء]] میں [[کینیڈا]]، [[1975ء]] میں [[آسٹریلیا]] اور [[نیوزی لینڈ]] میں وکٹوریہ کراس معطل ہو گیا۔ اِس کی بڑی وجہ یہ تھی کہ اِن ممالک نے خود اپنے قومی اعزازت اپنا لیے۔
 
== اولیت ==
سطر 39:
[[5 اکتوبر]] [[1853ء]] کو 39 سالہ امن کے دور کے بعد [[مملکت متحدہ]] اور [[روس]] کے درمیان جنگ چھڑگئی۔ تاریخ میں یہ جنگ [[جنگ کریمیا]] کے نام سے مشہور ہے اور یہ جنگ اُنیسویں صدی عیسوی کی جنگوں میں سر فہرست ہے کہ اِس سے جدید اطلاعات کا سلسلہ شروع ہوا۔ [[ولیم ہاورڈ رسل]] جو [[آئرلینڈ]] کا باشندہ تھا، اِس جنگ میں سپاہیوں کی دلیری و شجاعت کے قصے بذریعہ اخبار [[دی ٹائمز]]برطانوی عوام تک پہنچاتا رہا۔
 
[[جنگ کریمیا]] تک [[مملکت متحدہ]] میں برطانوی مسلح افواج کی دلیری و شجاعت کی خدمات کے واسطے کوئی سرکاری اعزاز مقرر نہیں تھا۔ فوجی صرف اپنے متعلقہ ادارہ یا شعبہ میں ترقی پاتے تھے اور یہ ترقی پانے والا طبقہ بھی محض چنداں افراد کے سواء نہیں ہوتا تھا۔ دیگر یورپی ممالک میں فوجیوں کی خدمات کے بدلہ میں اُنہیں ترقی دی جاتی اور اُن سے اِمتیازی سلوک کیا جاتا تھا۔ [[فرانس]] میں [[1802ء]] میں '''''Legion of Honour''''' کے نام سے اعزاز دیا جانے لگا۔ [[نیدرلینڈز]] میں [[1815ء]] میں [[عسکری تمغہ ولیم]] کا اجرا ہوا۔ اِن اعزازات اور تمغوں کے اجرا کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ عوام حلقوں میں اُن فوجیوں کی خدمات کا سرکاری اعتراف کیا جائے جنہوں نے ملک و قوم کی خاطر جان دی یا نمایاں کارنامہ ہائے سر انجام دیے۔ دیگر ممالک کے طور طریقہ اعزازت کو اپناتے ہوئے ملکہ [[مملکت متحدہ]] [[ملکہ وکٹوریہ]] نے [[29 جنوری]] [[1856ء]] کو ایک شاہی قراردار [[شاہی ضابطہ دستخط]] کو منظور کر لیا جس کے مطابق ایسے برطانوی فوجی کو وکٹوریہ کراس دیا جائے گا جس نے جنگ میں بہادری و شجاعت کا کارنامہ سر انجام دیا ہو یا عسکری خدمات میں سر فہرست ہو۔ برطانوی آئین میں اِسے VC کے نام سے اختیار کیا گیا۔ پہلا وکٹوریہ کراس [[1854ء]] کی [[جنگ کریمیا]] کے فوجیوں کو شجاعت کے صلے میں دیا گیا۔
 
== تیاری کے مراحل ==
سطر 80:
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
<references />
 
[[زمرہ:برطانیہ کے فوجی اعزازات]]
[[زمرہ:ملکہ وکٹوریہ]]
[[زمرہ:تمغا]]
[[زمرہ:ملکہ وکٹوریہ]]
[[زمرہ:مملکت متحدہ]]