"ویب ہوسٹنگ خدمات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[Fileتصویر:Paris servers DSC00190.jpg|thumbتصغیر|ریکس میں رکھے سرور کی ایک قسم]]
{{Internet hosting}}
'''ویب ہوسٹنگ''' یا '''میزبانیِ جال''' خدمات انٹرنیٹ ہوسٹنگ خدمات کی ایک قسم ہے جو افراد اور اداروں کو اپنی ویب سائٹ دنیا بھر میں رسائی کے قابل بناتی ہے۔ ویب ہوسٹ یا میزبان ہائے جال سے مراد وہ کمپنیاں ہیں جو صارفین کو اپنے سرور پر جگہ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ رابطہ بھی فراہم کرتے ہیں۔