"ویزل بلوئر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 3:
'''سیٹی مار''' انگریزی اصطلاح "whistleblower" یا "ویزل بلوئر" کا لفظی ترجمہ ہے۔ کھیل کے دوران ریفری جب کسی غلط فعل کو دیکھتا ہے تو سیٹی بجا کر کھیل روک کر غلطی کی سزا دیتا ہے۔ عام زندگی میں سیٹی مار ایسے شخص کو کہتے ہیں جو کسی [[محکمہ]] یا [[تنظیم]] کا رکن ہوتے ہوئے اس میں بدعنوانی کی نشان دہی کرے اور ذمہ دار افراد کو ان کرتوتوں کے بارے میں مطلع کرے۔
 
== قانون ==
اکثر حکومتیں سیٹی ماروں سے خوفزدہ رہتی ہیں اور اس کی بیخ کنی کی تدابیر کرتی رہتی ہیں۔<ref>
{{cite web |url=http://www.commondreams.org/headline/2013/06/21-3 |title=Obama's 'Insider Threat' Program a 'Sweeping' Crackdown on Leakers |author=<!--Staff writer(s); no by-line.--> |date=21 جون 2013ء |website= |publisher=کامن ڈریمز |accessdate=}}
سطر 10:
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:کاروباری اخلاقیات]]
[[زمرہ:آزادی اظہار]]
[[زمرہ:آزادی گفتار]]
[[زمرہ:قانون کار]]
[[زمرہ:سیاسی اصطلاحات]]
[[زمرہ:قانون کار]]
[[زمرہ:کاروباری اخلاقیات]]