"پیرا میشیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 15:
}}
 
'''پیرامیشیم''' (Paramecium) ایک جانور ہے جو جوہڑوں اور تالابوں میں پایا جاتا ہے۔ اس کی شکل جوتے لی تلوے جیسی ہوتیہ ہے ۔ہے۔ اس کا جسم بال نما ساختوں سیلیا سے ڈھکا ہوتا ہے جو پپروٹو پلازم سے نکلا ہو تا ہے۔ سیلیلیا کی وجہ سے یہ پانی میں تیر سکتا ہے۔ یہ [[طحالب|الجی]] ،[[بیکٹیریا]] ،اور دوسرے پروٹوزووا کو خوراک کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ہیں۔ سیلیا کی حرکت کی وجہ سے یہ خوراک کو اپنے منہ میں لے جاتا ہے۔ اس کے جسم میں ایک کنٹر کٹا ئیل ویکول ہوتا ہے جو جسم میں سے فالتو مواد کو خارج کر دیتا ہے۔ اس میں دو نیوکلیس ہوتے ہیں ایک بڑا جبکہ دوسرا چھوٹا ۔چھوٹا۔ بڑا نیوکلیس جسم کے تمام افعال کو کنٹرول کرتا ہے جبکہ چھوٹا تولیدی نظام میں کام آتا ہے۔
 
{{نامکمل}}