"پیغمبر اعظم و آخر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''پیغمبر اعظم و آخر''' ڈاکٹر [[نصیر احمد ناصر]] کی لکھی ہوئی سیرت النبی پر ایک منفرد نوعیت کی کتاب ہے۔
* پیغمبر اعظم و آخر کتاب ان کے تجسس کی پیداوار ہے کہ رسول اللہ ﷺ رفعت و عظمت کی موجودہ بلندیوں پر کیسے پہنچے؟۔ اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ مصنف نے واقعات و احوال کی ترتیب زمانی کو ملحوظ رکھتے ہوئے تاریخی تسلسل قائم رکھنے کی کوشش کی ۔کی۔ یہ کتاب سرسید کی طرح معذرت خواہانہ رویہ نہیں رکھتی بلکہ [[مستشرقین]] کے اعتراضات کا جواب انہی کی زبانی میں دیتی ہے۔ اس کتاب میں سیرت کے ہر واقعہ کو پہلے کتب حدیث اور تاریخ کی روشنی میں پرکھا گیا پھر عقلی اور سائنس کی روشنی میں تصدیق کی گئی۔
* غزوات و سرایا کی حقیقت، ان کے محرکات، ان کا تاریخی ربط و تعلق، فن حرب کا عقلی اصولوں سے تجزیہ کیا گیا۔
* پیغمبر اعظم و آخرکے شروع میں ایک طویل مقدمہ ہے پھر مکی زندگی کا حال کتاب کے پہلے حصہ میں ہے جس میں مختلف ابواب شامل ہیں دوسرا حصہ مدنی زندگی پر مشتمل ہے۔