"ویکی اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 4:
|company_name =
|company_slogan = "the online resource on Islam that anyone can edit"
|company_logo = [[Fileتصویر:Wikiislam logo.png]]
|foundation = 2006
|location_city = [[واشنگٹن]]
سطر 26:
 
==تاریخ==
ستمبر 2006 میں فیتھ فریڈم انٹرنیشنل (ایف ایف آئی) - جو خود کو "عالمی سطح پر سابق مسلمانوں کی تحریک کی جڑ" اور "زور پکڑتی اسلامی دھمکی سے سبھی پریشان لوگ" بتاتی ہے، ویکی اسلام کا آغاز کر چکی ہے۔ یہ ایف ایف آئی کے آغاز کے پانچ سال بعد کی بات ہے جو 2001 میں ستمبر 11 کے دہشت گردانہ حملوں کے فوری بعد ہوا تھا۔<ref name="Larsson, Göran"/><ref name="SuaraMedia"/> ایک فورم جو ایف ایف آئی ویب سائٹ پر تھی مؤرخہ پیر ستمبر 04، 2006 شام 6:23 بجے ایک صارف جس کا نام "ویکی اسلام- ایڈمِن" تھا یہ تبصرہ پوسٹ کیا: "www.wikiIslam.com is Faithfreedom's own wiki" یعنی ویکی اسلام دراصل فیتھ فریڈم ہی کی ویکی ہے۔ یہ تبصرہ حال تک بھی اس فورم میں دیکھا گیا تھا اور اسے ایک اسٹیکی تھریڈ سمجھا گیا تھا (ایک اسٹیکی تھریڈ وہ مکالمہ ہوتا ہے جو کسی فورم کے اوپر پھنس جاتا ہے جسے سب لوگ اس کی اہمیت کی وجہ سے دیکھتے ہیں)۔ حالانکہ ویکی اسلام اس بات کی سختی سے تردید کرتی ہے۔ <ref name="WikiIslam Admin">http://www.faithfreedom.org/forum/viewtopic.php?t=27895&sid=fe646291895af124f79e63e6b5f5e3f5</ref> پروفیسر گوران لارسن نے اپنی ایک رپورٹ میں دعوٰی کیا کہ یہ ویب سائٹ دسمبر 4 2006 سے چل رہی ہے۔<ref name="Larsson, Göran"/>
<ref name="WikiIslam Admin">http://www.faithfreedom.org/forum/viewtopic.php?t=27895&sid=fe646291895af124f79e63e6b5f5e3f5</ref> پروفیسر گوران لارسن نے اپنی ایک رپورٹ میں دعوٰی کیا کہ یہ ویب سائٹ دسمبر 4 2006 سے چل رہی ہے۔<ref name="Larsson, Göran"/>
 
ویب سائٹ کا مالک اور غالبًا ایف ایف آئی کے واحد معاون نے وہی سافٹ ویر کا استعمال کیا جو [[ویکیپیڈیا]] پر مستعمل ہے (جسے [[میڈیاویکی]] کہا جاتا ہے اور جو انٹرنیٹ پر مفت دستیاب ہے۔ مگر ویکیپیڈیا کے بالمقابل یہاں مضامین کی ترمیم تک رسائی عوام کے لیے بے حد دشوار ہے۔<ref name="Larsson, Göran"/><ref name="SuaraMedia"/> ہر ترمیم کی جانچ "خاص معاونین" یا "جائزہ کنندوں" کی جانب سے کی جاتی ہے جو ترمیم کو منظور یا نامنطور کرسکتے ہیں۔ ویکی اسلام ہی کی شماریات کی رو سے 2,793 درج شدہ صارفین میں سے صرف 6 صارفین کو منتظم کا عہدہ حاصل ہے، جس سے ویب سائٹ کی زوردار جانچ پڑتال کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔<ref name="WikiIslam Statistics">"[http://www.wikiislam.net/wiki/Special:Statistics شماریات]". ماخوذ 20 ستمبر 2015.</ref>
سطر 48 ⟵ 47:
==جانب داری اور نفرت کا ثبوت==
===تعلیمی حلقوں کے اعتبار سے ===
[[Fileتصویر:WikiIslam FAQ.jpg|thumbتصغیر|rightدائیں|ویکی اسلام کی "پالیسی اور گائڈلائنز" کا ایک سکرین شاٹ جس کے مطابق مسلمانوں کو مضامین میں ترمیم سے روکا گیا۔ یہ پیام کئی دفعے رونما ہوتا ہے، مگر کئی بار ہٹا بھی دیا گیا ہے۔<ref name="Larsson, Göran"/>]]
 
جرمنی کی تنظیم Europäisches Migrationszentrum، لرن آئی ٹی، دی نالج فاؤنڈیشن اور لینیئس سنٹر فار ری سرچ آن لرننگ، اِنٹَریکشن اینڈ میڈئیٹیڈ کمیونی کیشن اِن کنٹیم پو رے ری سوسائٹی (لِن سی ایس) اور سویڈش ری سرچ کونسل نے 2007 میں ایک تعلیمی رپورٹ شائع کی جس کی رو سے ویکی اسلام کا اصل مقصد اسلام اور مسلمانوں کو عادتًا اور منفی انداز میں آن لائن پیش کیا کیا جائے حالانکہ اس مطالعے میں یہ بھی کہا گیا کہ کچھ استثنائی مواد کو چھوڑکر یہ ویب سائٹ کلیۃً اسلام سے خوف پر مبنی ہے۔<ref name="Larsson, Göran"/><ref name="SuaraMedia"/>
سطر 58 ⟵ 57:
===مزید شواہد===
ویکی اسلام پر معلومات کے لیے تلاش کر رہے بہت سے بلاگرز ویکی اسلام پر وہی نتائج پر پہنچ رہے ہیں کہ یہ ایک سائٹ ہے جس کا بنیادی مقصد اسلام اور مسلمانوں
پر ایک غیر جانب دار نقطہ نظر سے حملہ کرنے کے لیے کم ہی بنائی گئی ہے۔ اس کے برعکس یہ جانبداری سے کام لیتی ہے۔ کچھ ٓبلاگروں نے اس معاملے کو اٹھایا ہے، جیسے کہ نائٹس ویکی بلاگ (KnightsWiki blog) جسے کنٹرول کرنے والی ویب سائٹ KnightsWiki.org ''ایک غیر رسمی معلومات کا ذریعہ ہے جو یونیورسٹی آف سنٹرل فلوریڈا کے اساتذہ اور متعلمین کی جانب سے بنائی بھی گئی ہے اور استعمال بھی کی جاتی ہے''۔<ref name ="Knights Wiki">[http://blog.knightswiki.org/2012/03/wikiislam-muslimwiki.html#more WikiIslam < MuslimWiki], پیر، مارچ 12، 2012</ref><ref>[http://www.knightswiki.org/index.php?title=Main_Page Main Page Knight's Wiki], Knights' Wiki is an unofficial information resource created for and by faculty, students, and staff at the University of Central Florida]</ref> اس بلاگ کا اصل مصنف کہتا ہے:
 
{{quote|مجھے حیرت ہوتی ہے کہ کس طرح '''خطرناک''' غیرجانبداری سے خالی اور '''عمومی اعتبار سے اسلام سے خوفزدہ''' ویکی اسلام ڈاٹ نیٹ کے مضامین کی فطرت ہے۔}}
سطر 69 ⟵ 68:
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات|2}}
 
==خارجی روابط==* [http://doubtingmarcus.tumblr.com/post/7280121288/more-reason-to-doubt-me-wikiislam-a-redo ایک ملحد کا تجربہ ویکی اسلام ڈاٹ نیٹ کے ساتھ]
 
 
[[زمرہ:میڈیاویکی ویب سائٹ]]