"ٹرائیٹیئم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.3
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 25:
 
'''ٹرائیٹیئم''' ایک گیس ہے جو [[آبساز|ہائیڈروجن]] کا ہم جا (isotope) ہوتی ہے۔ اسے {{Element|tritium}} یا {{SimpleNuclide|hydrogen|3}} یا ہائیڈروجن-3 سے ظاہر کیا جاتا ہے۔* [[آبساز|ہائیڈروجن]] یا [[پروٹیئم]] کے ایٹم میں صرف ایک [[اولیہ (جوہر)|پروٹون]] ہوتا ہے اور کوئی [[تعدیلہ|نیوٹرون]] نہیں ہوتا۔* [[ڈیوٹیریئم]] میں ایک پروٹون کے ساتھ ایک نیوٹرون بھی ہوتا ہے جبکہ* ٹرائیٹیئم میں ایک پروٹون کے ساتھ دو نیوٹرون ہوتے ہیں۔
[[تصویرفائل:iso.JPG|thumbتصغیر|[[آبساز|ہائیڈروجن]] کے [[ہمجاء]]]]
 
[[Fileفائل:GTLS.JPG|thumbتصغیر|leftبائیں|6 انچ لمبی اور 0.2 انچ چوڑی [[شیشہ|شیشے]] کی نلکی جس کے اندر ٹرائیٹیئم گیس بھری ہوئی ہے اور نلکی کے اندر [[ٹیوب لائٹ]] کی طرح [[فاسفور]] کی کوٹننگ کی ہوئی ہے۔ [[تابکاری]] کی وجہ سے اس نلکی سے بغیر کسی بیٹری یا بجلی کے خودبخود [[روشنی]] نکلتی رہتی ہے۔ کئی سال بعد اس کی روشنی آدھی رہ جاتی ہے۔]]
 
== نایابی ==
ٹرائیٹیئم انتہائی کم مقدار میں قدرتی طور پر پائی جاتی ہے۔ قدرتی طور پر ملنے والی ٹرائیٹیئم دراصل [[کوسمک ریز]] کے [[نطرساز|نائٹروجن]] اور [[ڈیوٹیریئم]] سے ٹکرانے کی وجہ سے بنتی رہتی ہے۔
<!-- Autogenerated using Phykiformulae 0.11 by [[User:SkyLined]]
N-14 + n -> C-12 + H-->:{| border="0" dir=ltr
-->:{| border="0" dir=ltr
|- style="height:2em;"
|{{Nuclide|Link|nitrogen|14}}&nbsp;||+&nbsp;||{{SubatomicParticle|Neutron}}&nbsp;||→&nbsp;||{{Nuclide|Link|carbon|12}}&nbsp;||+&nbsp;||{{Nuclide|Tritium}}
سطر 42 ⟵ 41:
|{{Nuclide|Deuterium}}&nbsp;||+&nbsp;||{{Nuclide|Deuterium}}&nbsp;||→&nbsp;||{{Nuclide|Link|Tritium|3}}&nbsp;||+&nbsp;||{{SubatomicParticle|Proton}}
|}
<!--<sup>2</sup>H + <sup>2</sup>H <math>\rightarrow</math> [[proton|p]] (3.02 MeV) + <sup>3</sup>H (1.01 MeV)-->
<!--
== نصف زندگی ==
<sup>2</sup>H + <sup>2</sup>H <math>\rightarrow</math> [[proton|p]] (3.02 MeV) + <sup>3</sup>H (1.01 MeV)
-->
==نصف زندگی==
یہ پائیدار [[کیمیائی عنصر|عنصر]] نہیں ہے اور اس کی نصف زندگی (half life) صرف 12.32 سال ہوتی ہے۔ یہ بیٹا تنزل ([[بیٹا تنزل|beta decay]]) کے ذریعے [[شمصر|ہیلیئم]] 3 میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ اس عمل میں اس میں سے ایک [[برقیہ|الیکٹران]] اور ایک الیکٹران اینٹی [[نیوٹرینو]] خارج ہوتا ہے۔
 
سطر 57 ⟵ 54:
:{{nuclide|helium|3}} + n → {{nuclide|hydrogen|1}} + {{nuclide|hydrogen|3}}
 
== پیداوار ==
ٹرائیٹیئم نیوکلیر ری ایکٹر میں لیتھیئم-6 کی نیوٹرون ایکٹیویشن سے حاصل ہوتی ہے۔ یہ عمل کسی بھی توانائی کے نیوٹرون سے ممکن ہے اور اس میں 4.8 MeV کی توانائی خارج ہوتی ہے۔
 
<!-- Autogenerated using Phykiformulae 0.11 by [[User:SkyLined]]
Li-6 + n -> He-4 ( 2.05MeV ) + T ( 2.75MeV )-->:{| border="0" dir=ltr
-->:{| border="0" dir=ltr
|- style="height:2em;"
|{{Nuclide|Link|lithium|6}}&nbsp;||+&nbsp;||{{SubatomicParticle|Neutron}}&nbsp;||→&nbsp;||{{Nuclide|Link|helium|4}}&nbsp;||(&nbsp;||2.05&nbsp;[[الیکٹرون وولٹ|MeV]]&nbsp;||)&nbsp;||+&nbsp;||{{Nuclide|Tritium}}&nbsp;||(&nbsp;||2.75&nbsp;[[الیکٹرون وولٹ|MeV]]&nbsp;||)
|}
 
لیتھیئم-7 بھی تیز رفتار نیوٹرون سے عمل کر کے ٹرائیٹیئم بناتا ہے مگر اس عمل میں 2.466 MeV کی توانائی جذب ہوتی ہے۔ یہ عمل 1954 میں دریافت ہوا تھا جب کاسل براوو میں ہونے والے ہائیڈروجن بم کے تجربے میں توقع سے زیادہ بڑا دھماکا ہو گیا تھا۔<ref>
<ref>
{{Cite web
|author=Hisham Zerriffi
سطر 79 ⟵ 74:
 
<!-- Autogenerated using Phykiformulae 0.11 by [[User:SkyLined]]
Li-7 + n -> He + T + n-->:{| border="0" dir=ltr
-->:{| border="0" dir=ltr
|- style="height:2em;"
|{{Nuclide|Link|lithium|7}}&nbsp;||+&nbsp;||{{SubatomicParticle|Neutron}}&nbsp;||→&nbsp;||{{Nuclide|Link|helium|4}}&nbsp;||+&nbsp;||{{Nuclide|Tritium}}&nbsp;||+&nbsp;||{{SubatomicParticle|Neutron}}
|}
 
== تابکاری ==
ٹرائیٹیئم کی تابکاری 9650 کیوری فی گرام ہوتی ہے۔<br />
تابکاری کے نتیجے میں ٹرائیٹیئم سے خارج ہونے والے [[برقیہ|الیکٹران]] کی زیادہ سے زیادہ توانائی 18.6 keV ہوتی ہے جبکہ اوسط [[توانائی]] 5.7 keV ہوتی ہے۔ اتنی کم توانائی کا الیکٹران ہوا میں صرف 6 ملی میٹر کا سفر طے کر سکتا ہے اور انسانی کھال کی بیرونی ترین مردہ سطح سے گزر کر جسم کے اندر نہیں جا سکتا۔ اس لیے ٹرائیٹیئم کی تابکاری زیادہ خطرناک نہیں ہوتی۔ البتہ اگر یہ گیس سونگھ لی جائے تو اس کی [[تابکاری]] ضرر رساں ہو سکتی ہے۔<br />
[[گیگر کاونٹر]] ایک ایسا آلہ ہوتا ہے جو تابکاری کی موجودگی بتاتا ہے۔ لیکن ٹرائیٹیئم کی beta تابکاری اتنی کم ہوتی ہے کہ گیگر کاونٹر اسے پکڑ نہیں پاتا۔<ref>[http://www.iem-inc.com/prmade6.html]</ref>
[[Fileفائل:Tritium-watch.jpg|thumbتصغیر|upright|leftبائیں|اندھیرے میں چمکتی ہوئی گھڑی میں ٹرائیٹیئم کے مرکبات ہوتے ہیں۔]]
[[Imageفائل:Handgun Tritium Night Sights.png|thumbتصغیر|leftبائیں|پستول کی پشت پر دو ٹرائیٹیئم بلب اندھیرے میں نشانہ لگانے میں مدد دیتے ہیں۔]]
 
== Exit sign ==
حال ہی میں ہنگامی خروج کے دروازوں پر لگی Exit sign میں ٹرائیٹیئم کا استعمال بڑھ گیا ہے کیونکہ آگ، زلزلہ یا دھماکے کی صورت میں اکثر بجلی بند ہو جاتی ہے اور اندھیرے میں خروج کا دروازہ نظر نہیں آتا۔ ٹرائیٹیئم والی Exit sign بغیر بجلی یا بیٹری کے کئی سال خودبخود روشن رہتی ہے۔<br />
ماضی میں ایسی Exit sign اور اندھیرے میں چمکنے والی گھڑیوں کے اندر [[ریڈئیم]]226 یا [[پرومیتھیئم]]147 کا استعمال کیا جاتا تھا۔ ریڈیئم226 سے بیشتر الفا اور کچھ گاما شعاعیں نکلتی ہیں اور اس کی [[نصف حیات]] بہت لمبی یعنی 1600 سال ہوتی ہے۔ اس کے برعکس پرومیتھیئم سے beta شعاعیں نکلتی ہیں اور اس کی نصف حیات بہت مختصر یعنی صرف 2.6سال ہوتی ہے۔ الفا اور بیٹا شعاعیں جب [[زنک سلفائڈ]] سے ٹکراتی ہیں تو نظر آنے والی روشنی پیدا ہوتی ہے۔ گھڑیوں میں ریڈیئم کا استعمال اب ترک کر دیا گیا ہے۔
 
سطر 102 ⟵ 96:
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
<references/>
{{Commonscatزمرہ کومنز|Tritium}}
 
[[زمرہ:عناصرائتلاف]]
[[زمرہ:تابکاری]]
[[زمرہ:روشنی]]
[[زمرہ:طبیعیات]]
[[زمرہ:نویاتی طبیعیات]]
[[زمرہ:ذراتی طبیعیات]]
[[زمرہ:ائتلافروشنی]]
[[زمرہ:روشنیعناصر]]
[[زمرہ:نویاتی اسلحات]]
[[زمرہ:نویاتی توانائی]]
[[زمرہ:نویاتی طبیعیات]]
[[زمرہ:طبیعیات]]
[[زمرہ:ہائیڈروجن بم]]
[[زمرہ:ہم‌جات]]
[[زمرہ:نویاتی اسلحات]]