"ٹراٹسکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

9 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
 
انتہا پسند روسی انقلابی۔ قصبہ یانوفکار ([[یوکرین]]) میں پیدا ہوا۔ [[نیورشیا]] یونیورسٹی ([[اوڈیسا]]) میں کچھ عرصہ [[ریاضی]] کی تعلیم حاصل کی۔ پھر [[روسی سوشل ڈیموکریٹک مزدور پارٹی]] میں شامل ہو گیا۔ 1898ء میں گرفتار ہوا اور 1900ء میں سائبریا بھیج دیا گیا۔ 1902ء میں مغربی یورپ فرار ہو گیا۔ جہاں اس کی [[ولادیمیر لینن|لینن]] سے ملاقات ہوئی اور اس نے سیاسی ایچی ٹیٹر اور صحافی کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ سوشل ڈیموکرٹیک پارٹی کی کانگرس میں منشیوک (اقلیتی) دھڑے کا لیڈر چنا گیا۔ 1905ء میں روس واپس آیا اور [[انقلاب روس]] میں سرگرم حصہ لیا۔ جس کی پاداش میں اسے دوبارہ سائیریا جلاوطن کر دیا گیا۔ چند ماہ بعد فرانس بھاگ گیا اور 1917ء کے انقلاب کے بعد روس واپس آیا اور لینن کا پر جوش حامی تھا۔ جبکہ [[بالشیوک]] گروہ، جس کے لیڈر [[سٹالن]] اور اس کے دیگر ساتھ تھے۔ پہلے [[اشتراکیت]] کے گہوارے [[سوویت اتحاد|سوویت یونین]] کو اقتصادی فوجی لحاظ سے ناقابل تسخیر بنانا چاہتا تھا۔ ان اختلافات کی بنا پر اسے [[ترکستان]] بھیج دیا گیا جہاں سے وہ پہلے فرانس، پھر ناروے اور بعد ازاں [[میکسیکو]] فرار ہو گیا۔ یہاں کسی نے اسے قتل کر دیا۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Leon Trotsky}}
 
[[زمرہ:1879ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1940ء کی وفیات]]
[[زمرہ:اشکنازی یہودی]]
[[زمرہ:اقدام قتل سے زندہ بچ جانے والے]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے روسی مصنفین]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے ملحدین]]
[[زمرہ:مارکسیبیسویں نظریہصدی سازکے مؤرخین]]
[[زمرہ:مارکسیروس مصنفینکے وزرائے خارجہ]]
[[زمرہ:روسی آپ بیتی نگار]]
[[زمرہ:روسی کمیونسٹ]]
[[زمرہ:روسی اشتراکیت پسند]]
[[زمرہ:روس کے وزرائے خارجہ]]
[[زمرہ:مخالفین قوم پرستی]]
[[زمرہ:سوویتی بیرون ملک مقتول افراد]]
[[زمرہ:یوکرائنی ملحدین]]
[[زمرہ:روسی مورخین]]
[[زمرہ:روسی بیرون ملک مقتول افراد]]
[[زمرہ:یوکرائنیروسی مورخینسیاستدان]]
[[زمرہ:یوکرائنیروسی بیرون ملک مقتول افرادشخصیات]]
[[زمرہ:بیسویںروسی صدی کے مؤرخینکمیونسٹ]]
[[زمرہ:سوویتیروسی وزرائے دفاعمورخین]]
[[زمرہ:بیسویںسوویتی صدیبیرون کےملک روسیمقتول مصنفینافراد]]
[[زمرہ:یہودی سیاسی مقتولین]]
[[زمرہ:سوویتی سیاسی مقتولین]]
[[زمرہ:میکسیکوسوویتی میںوزرائے مقتول افراددفاع]]
[[زمرہ:سوویتی یہودی]]
[[زمرہ:یوکرائنیمارکسی یہودیمصنفین]]
[[زمرہ:یہودیمارکسی ملحدیننظریہ ساز]]
[[زمرہ:مخالفین قوم پرستی]]
[[زمرہ:مرگی کے مرض میں مبتلا شخصیات]]
[[زمرہ:اشکنازیملحد یہودیمصنفین]]
[[زمرہ:1879ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1940ء کی وفیات]]
[[زمرہ:اقدام قتل سے زندہ بچ جانے والے]]
[[زمرہ:روسی شخصیات]]
[[زمرہ:روسی سیاستدان]]
[[زمرہ:میکسیکو میں پناہ گزین]]
[[زمرہ:سوویتیمیکسیکو بیرون ملکمیں مقتول افراد]]
[[زمرہ:ناروے میں پناہ گزین]]
[[زمرہ:ملحدیوکرائنی مصنفینبیرون ملک مقتول افراد]]
[[زمرہ:یوکرائنی ملحدین]]
[[زمرہ:روسییوکرائنی مورخین]]
[[زمرہ:یوکرائنی یہودی]]
[[زمرہ:یہودی سیاسی مقتولین]]
[[زمرہ:یہودی ملحدین]]