"ٹومب رایڈر ژیان کا خنجر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، تہ
م خودکار درستی+ربط+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویر:tr_2.jpg|thumbتصغیر|ٹومب رایڈر ژیان کا خنجر]]
Tomb Raider 2: The Dragger of Xian ---- ٹومب رایڈر ژیان کا خنجر
 
== تعارف ==
[[تصویر:tr2_0.jpg|thumbتصغیر|ٹومب رایڈر ژیان کا خنجر کا سرورق]]
[[ٹومب رایڈر]] سیریز کا یہ دوسرا گیم نومبر سنۂ 1997 میں ریلیز ہوا، یہ گیم بھی کور ڈیزائن نے بنایا- اسی گیم سے [[لارا کروفٹ]] کے نام کی شہرت دور دور تک پہنچی - [[ٹومب رایڈر]] کے تمام گیم کے 30 ملین یونٹ فروخت ہوچکے ہیں جو اپنے آپ میں ایک یکارڈ ہے جبکہ صرف ٹومب رایڈر کے دوسرے گیم کے 8 ملین یونٹ فروخت ہوئے-
گزشتہ گیم [[ٹومب رایڈر اٹلانٹس کی شاخ]] کی بہ نسبت اس میں [[لارا کروفٹ]] کے ہتھیاروں میں آٹومیٹک میگنم پستول اور ہارپون گن، ایم 16رائفل اور گرینائڈ لانچر کا اضافہ کیا ہے، [[لارا کروفٹ]] کی سواریوں میں ایک اسپیڈ بوٹ شامل کی گئی-
سطر 16:
کروفٹ مینور (لندن): [[ٹومب رایڈر]] کا یہ ٹریننگ لیول دوسرے گیم میں بھی موجود ہے، ہہ لندن میں موجود [[لارا کروفٹ]] کے گھر کروفٹ مینور پر بنا ہوا ہے- اس کروفٹ مینور میں مزید خفیہ مقام موجود ہیں اور اس کیم کا اختتام بھی اسی جگہ پر ہوتا ہے-
 
[[تصویر:tr2_1.jpg|thumbتصغیر|وینس]]
 
عظیم دیوار چین اور وینس:
سطر 28:
لیول 4: اوپیرا ہاؤس
 
[[تصویر:tr2_2.jpg|thumbتصغیر|آراستہ کرنا]]
ساحلی اور زیر سمندر لیول:
 
سطر 43:
لیول 10: آراستہ کرنا
 
[[تصویر:tr2_3.jpg|thumbتصغیر|تبت کی پہاڑیاں]]
تبت اور چین:
 
سطر 77:
ٹومب رایڈر البم http://picasaweb.google.com/tombraider.game
 
ٹومب رایڈر سرچ انجن http://www.google.com/coop/cse?cx=011694632735773928211%3Afm2ixw:fm2ixw-gjba
 
[[زمرہ:ٹومب رایڈر]]