"ٹھوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
'''ٹھوس''' یا '''جامد''' <small>([[فارسی]]) {{دیگر نام|انگریزی= Solid}}</small> [[مادہ]] کی [[طبعی حالت]] جس میں مادہ اپنے [[حجم]] میں تبدیلی کے خلاف مزاحمت پیش کرتا ہے۔ ٹھوس مادہ کے [[جوہر]] یا [[سالمہ|سالمات]] ایک دوسرے کے نہایت قریب ہوتے ہیں یعنی اُن کے درمیان فاصلہ بہت کم ہوتا ہے اور ایک دوسرے کے لحاظ سے ہر ایک کی جگہ غیر متغیر ہوتی ہے یعنی اُس میں تبدیلی نہیں آتی، ٹھوس اجسام کا سخت پن اِسی خصوصیت کی وجہ سے ہے۔ کافی طاقت لگانے سے ٹھوس جسم کے شکل میں مستقل تبدیلی آجاتی ہے۔ چونکہ ٹھوس مادہ میں [[حرارتی توانائی]] ہوتی ہے، اِس کے [[جوہر]] یا [[سالمہ|سالمات]] [[اِرتعاشی حرکت]] کرتے ہیں۔ تاہم، یہ حرکت بہت ہی کم مقدار میں ہے جسے عام حالات میں نا تو محسوس کیا جاسکتا ہے اور نہ ہی اِس کا مشاہدہ کیا جاسکتا ہے۔<br />
علمِ [[طبیعیات]] کی وہ شاخ جو ٹھوس مادہ سے متعلق ہے [[جامد طبیعیات]] کہلاتی ہے جو [[کثیف مادہ طبیعیات]] کی ایک قسم ہے۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Solids (matter)}}
 
[[زمرہ:مادے کی حالتیں]]
[[زمرہ:ٹھوس]]
[[زمرہ:طبیعیاتیمادے تصوراتکی حالتیں]]
[[زمرہ:طبیعیات]]
[[زمرہ:طبیعیاتی تصورات]]