"ٹینیسی ولیمز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{ناحوالہ}}
{{Wikify}}
[[ملففائل:Tennessee Williams NYWTS.jpg|تصغیر|ٹینیسی ولیمز]]
ٹینسیی ولیم (Tennessee Williams) [[ڈراما]] نگار '''ٹینیسی ولیمز''' [[مسیسپی]]، کولمبس میں، [[26 مارچ]]، [[1911ء]] میں پیدا ہوئے۔ کالج کی تعلیم کے بعد ریاست [[نیو اورلینز]] منتقل ہو گئے جہان ان کا خیال تھا کے یہاں ان کے ڈراموں کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ جب وہ 28 برس کے تھے تو انھوں نے اپنا نام تبدیل کیا۔
[[31 مارچ]]، [[1945ء]] میں ان کا ایک ناٹک " شیشے کے آئینے" نے ان کے شہرت دور دور پھیلا دی۔ اور ان کے لیے براڈوے کے دروازے کھول دیے۔ دو سال بعد ان کا معرکتہ آرہ ڈراما "A Streetcar Named Desire" کو پولیٹرز انعام ملا۔. ٹینسی ولیمز کے اس ڈرامے پر فلم بھی بنی جس میں مارلن برانڈو اور الزبتھ ٹیلر نے کمال کی اداکاری کی تھی .1960 میں ٹینسی ولیمز پرمشکل وقت آیا تھا جب ان کے ڈراموں پر نقادوں نے منفی اور خراب قسم کے تبصرے لکھے اور وہ آہستہ آہستہ ڈراما اور تھیٹر سے غائب ھو گئے۔ اور تیزی سے یہ عظیم ڈراما نگار شراب اور منشیات کی علت کا شکار ہو گیا۔
[[1969ء]] میں ان کے بھائی نے انھیں منشیات کے ہسپتال میں داخل کروادیا اور کچھ دنوں بعد وہ صحت یاب ہوکر واپس آ گئے اور دوبارہ ڈراما نویسی شروع کی۔ ساتھ ہی اپنی ازیت ناک اور دردناک کہانی کو یاداشتوں کی صورت میں بھی لکھا۔ [[1975ء]] میں انھوں نے کئی ڈرامے لکھے اسی دوران ٹینسی ولیمز کثرت شراب خوری، منشیات اور امردپرستی اس قدر مبتلا ہوئے کی ان کی صحت روز بہ روز بگڑتی رہی اور [[25 فروری]] [[1983ء]] میں [[نیویارک]] کے سٹی ہوٹل کے ایک کمرے میں انتقال ھوا۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Tennessee Williams}}
 
[[زمرہ:1911ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1983ء کی وفیات]]
[[زمرہ:امریکی مرد ناول نگار]]
[[زمرہ:امریکی ڈراما نگار اور ڈراما نویس]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے امریکی ناول نگار]]
[[زمرہ:سینٹ لوئس، مسوری کے مصنفین]]
[[زمرہ:مسیسپی کے مصنفین]]
[[زمرہ:امریکی مرد ناول نگار]]
[[زمرہ:1911ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1983ء کی وفیات]]