"ٹیکنالوجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Astronaut-EVA.jpg|thumbتصغیر|leftبائیں|250px|بیسویں صدی کے عہد وسطـ{{ا}}ی میں انسان نے طرزیات پر اس قدر مہارت حاصل کر لی کہ وہ کرۂ ارض کی سطح سے آزاد ہو کر فضاء میں جا سکے۔]]
'''ٹیکنالوجی''' یا Technology، [[سائنس]] اور [[معلومات]] کے [[فنی]] اور عملی استعمال کو کہا جاتا ہے اور اس شعبہ علم کے دائرہ کار میں وہ تمام [[آلہ|آلات]] بھی آجاتے ہیں اور وہ تمام [[دستورالعمل]] یا طریقۂ کار بھی کہ جو علمی معلومات کے عملی استعمال سے متعلق ہوتے ہیں۔ ٹیکنالوجی یا ٹیکنالوجی کی اصطلاح عام طور پر [[طراز (ضدابہام)|طرازوں (techniques)]] کے ایک مجموعے کے لیے استعمال ہوتی ہے (مثال کے طور پر [[خلائی طرزیات|space technology]]) اور بعض اوقات اس کو [[ہندسیات|ہندسیات (engineering)]] کی طراز یا ٹیکنیک استعمال کرتے ہوئے بنائی جانے والی کسی چیز (پیداوار یا پروڈکٹ) کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے جیسے کہ کوئی تکنیکی کاروباری ادارہ اپنی بنائی ہوئی پیداوار کو ایک ٹیکنالوجی کہ سکتا ہے، مثلا [[ہٹاچی]] technology اور [[ABI]] technology وغیرہ وغیرہ۔
== وجہ تسمیہ ==
سطر 8:
** طرز = [[اسلوب]]، [[وضع]]، انداز، طریقہ، فن، {{ٹنر}} ٹیکنیک {{ن}}
** یات = مطالعہ، علم، {{ٹنر}} لوجی {{ن}}
[[تصویرفائل:Al-jazari water device.jpg|thumbتصغیر|leftبائیں|250px|ایک شکل طرزیات؛ یہ [[آبی]] [[اختراع]] ایک [[مسلم سائنسدانوں کی فہرست|مسلم سائنسدان]] بنام [[الرزاز الجزاری]] نے اس زمانے میں ایجاد کی تھی کہ جب آج کی [[ترقی پذیر]] ہی نہیں پسماندہ [[مسلمان|مسلم]] قوم، [[سائنس]] اور ٹیکنالوجی کے عروج پر تھی اور نئی اختراعات اور تخلیقات میں مصروف تھی۔]]
== بیان ==
ٹیکنالوجی ایک بہت وسیع اصطلاح ہے اور نوع انسان کا اس سے تعلق اس وقت سے ہی جاری ہے کہ جب سے اس نے [[فطرت|قدرتی]] اسباب اور وسیلوں کو سادہ [[اوزار|اوزاروں]] میں بدلنا سیکھا۔ زمانہ قبل از تاریخ کے ادوار میں حضرت انسان کا [[آگ]] لگانے کے طریقے کا دریافت کرنا اور کسی وزنی چیز کے نیچے کوئی گول چیز رکھ کر اسے دھکیلنا (جس سے [[پہیے]] کی ایجاد ہوئی) سب کچھ ٹیکنالوجی ہی کی ابتدائی اشکال ہیں۔ اور موجودہ دور میں آئیں تو بہت سی ایسی [[ایجادات]] و [[طراز (ضدابہام)|طراز]] ہیں جنہوں نے اس دنیا کو ایک نئی شکل میں ڈھال دیا ہے، ان میں [[حبالہ محیط عالم|www]] اور اس کی بنیاد یعنی [[شمارِندہ|شمارندہ (computer)]] وغیرہ اہم ہیں۔ ایک اور پہلو یہ کہ تمام تر ٹیکنالوجی نے انسانی بھلائی کی جانب ہی رخ نہیں کیا بلکہ کثیر تعداد میں ایسی ٹیکنالوجی بھی تخلیق کی جاچکی ہے اور کی جا رہی ہے کہ جو انسانیت ہی کو مٹا دینے کی بھر پور صلاحیت سے مالا مال ہے اور انکی چند مثالوں میں [[نویاتی اسلحہ|Atom bomb]] اور [[تعدیلہ قنبلہ|Neutron bomb]] جیسے مہیب ہتھیار شامل ہیں۔
 
[[زمرہ:بنیادی موضوع قسم بندیٹیکنالوجی]]
[[زمرہ:اطلاقی علوم]]
[[زمرہ:بنیادی موضوع قسم بندی]]
[[زمرہ:نظام ہائے ٹیکنالوجی]]
[[زمرہ:ٹیکنالوجی]]