"پانڈؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←بیرونی روابط: صفائی بذریعہ خوب |
م خودکار درستی+صفائی (9.7) |
||
سطر 1:
[[
'''پانڈَو''' ہندو رزمیہ [[مہابھارت]] کے مرکزی کردار ہیں، یہ پانڈو کے کل پانچ بیٹے تھے جو اس کی دو بیویوں [[کنتی]] اور [[مادری]] کے بطن سے پیدا ہوئے۔ ان کے نام تھے: [[یدھشٹھیر]]، [[بھیم سین]]، [[ارجن]]، [[نکول]] اور [[سہدیو]]۔ ان پانچوں بھائیوں کی ایک بیوی تھی جس کا نام [[دروپدی]] تھا۔ ان بھائیوں نے ساتھ مل کر [[کورو]]ں سے زبردست جنگ کی اور فتح یاب ہوئے، یہ [[کرکشیتر جنگ]] کہلاتی ہے۔
|