"پاڑہ چنار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 2:
<!--See Template:Infobox Settlement for additional fields that may be available-->
<!--See the Table at Infobox Settlement for all fields and descriptions of usage-->
<!-- Basic info ---------------->
|name = پاڑاچنار<!-- at least one of the first two fields must be filled in -->
|official_name =
سطر 14:
|total_type = <!-- to set a non-standard label for total area and population rows -->
|motto =
<!-- images and maps ----------->
|image_skyline =
|imagesize =
سطر 41:
|pushpin_map_caption =
|pushpin_mapsize =
<!-- Location ------------------>
|subdivision_type = ملک<!--Country-->
|subdivision_name = {{flag|پاکستان}}<!--the name of the country-->
سطر 57:
|p1 =
|p2 = <!-- etc. up to p50: for separate parts to be listed-->
<!-- Politics ----------------->
|government_footnotes =
|government_type =
سطر 66:
|established_title = <!-- Settled -->
|established_date =
<!-- Area --------------------->
|area_magnitude =
|unit_pref = <!--Enter: Imperial, to display imperial before metric-->
سطر 77:
|area_water_sq_mi =
|area_water_percent =
<!-- Elevation -------------------------->
|elevation_footnotes = <!--for references: use <ref> tags-->
|elevation_m = 1705
سطر 85:
|elevation_min_m =
|elevation_min_ft =
<!-- Population ----------------------->
|population_as_of =
|population_footnotes =
سطر 92:
|population_density_km2 = <!--For automatic calculation, any density field may contain: auto -->
|population_density_sq_mi =
<!-- General information --------------->
|timezone = [[پاکستان کا معیاری وقت]]
|utc_offset = +5
سطر 102:
|latd=33 |latm=53 |lats=57|latNS=N
|longd=70 |longm=6 |longs=3 |longEW=E
<!-- Area/postal codes & others -------->
|postal_code_type = <!-- enter ZIP code, Postcode, Post code, Postal code... -->
|postal_code =
سطر 112:
'''پاڑاچنار''' یا '''پاراچنار '''[[پاکستان]] کے [[پاکستان کے قبائلی علاقے|قبائلی علاقے]] [[کرم ایجنسی]] کا دار الحکومت ہے۔ پاڑاچنار پاکستان کے دار الحکومت [[اسلام آباد]] سے مغرب کی طرف 574 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔[[کرم ایجنسی]] کا ایک خوبصورت اور اہم شہر ہے۔ جو[[افغانستان]] کی سرحد کے ساتھ واقع ہے۔ ایک تاریخی اہمیت کا حامل شہر ہے۔ جو تمام قبائیل ایجنسیوں کے شہروں سے بڑا اور دلکش خوبصورت شہر ہیں۔
 
== وقوع ==
پاکستان کے وفاق کے زیر انتظام فاٹا کرم ایجنسی کا صدر مقام پاڑاچنار جو [[پشاور]] سے 80 میل کے فاصلے پر مغرب کی طرف کوہ سفید کے دامن میں واقع ہے۔ یہاں سے درہ پیوار سے ہو کر افغانستان کو راستہ جاتا ہے بلکہ درحقیقت میں پاڑا چنار کے تین اطراف میں افغانستان ہے اور صرف مشرق میں پاکستانی سرزمین ہے۔ شہر کا نام [[چنار]] کے درخت کی وجہ سے مشہور ہوا جو اب بھی موجود ہے۔ جس کے سائے تلے قبیلے کے لو آکر بیٹھتے تھے۔ [[بچہ سقا]] جو [[افغانستان]] کا بادشاہ بنا تھا۔ پاڑا چنار کے ایک بازار میں ماشکی کا کام کرتا رہا۔ قدرتی مناظر اور دلکش ہیں۔ جب کہ لوگوں کی زیادہ تر تعداد ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے یہاں تعلیم اور ترقی کی شرح بھی کافی بہتر رہی ہے۔ 1980 کے عشرے میں افغان جنگ میں مجاہدین نے پاڑا چنار کو ہی اپنا مزاحمتی گڑھ بنایا۔ 2005 کے بعد تو کئی سالوں تک پاکستان سے پاڑا چنار جانے والا راستہ بند رہا اور افغانستان کے راستے ایک لمبا چکر کاٹ کر ہی یہاں پہنچنا ممکن تھا۔
 
== قبائیل ==
اکثریت [[طوری]] اور [[بنگش]] قبائیل کی ہیں۔ [[طوری]] عرصہ دراز سے یہی آباد ہیں۔ جبکہ [[بنگش]] قبائیل [[افغانستان]] سے آکر یہاں آباد ھوگئے۔
 
== آب و ہوا ==
{{Weather box
|location = پاراچنار، کرم ایجنسی
سطر 189:
|Dec sun = 189.1
|source 1 = <ref>{{cite web
|url=http://www.climate-charts.com/Locations/p/PK41560.php |title=Parachinar, Pakistan |accessdate=1 November 2011 |publisher=Climate Charts }}</ref>
|source 2 = (sunshine only)<ref>{{cite web
|url=http://en.allmetsat.com/climate/pakistan-afghanistan.php?code=41560 |title=Parachinar, Pakistan |accessdate=1 November 2011 |publisher=allmetsat }}</ref>
|date=November 2011
}}
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:طالبان کی شمولیت والی جنگیں]]
[[زمرہ:پاکستانی قبائلی علاقوں کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:طالبان کی شمولیت والی جنگیں]]
[[زمرہ:ڈیورنڈ لائن]]