"کیرلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا ازالہ ،  2 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار:تبدیلی ربط V3.3)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
 
== کیرالا کا وجہ تسمیہ ==
عالمی تاریخوں میں [[ناریل]] کے درختوں سے بھرا صاف اور شفاف آب و ہوا والا ایک دیس کا تذکرہ ملتا ہے وہ '''کیرالا''' ہے۔ ماہرِ تاریخِ کیرالا سید محمد لکھتے ہیں کہ کیرالا بہت قدیم نام ہے۔ اس لفظ کا منبع قدیم تمل زبان ہے اور [[سنسکرت]] اور [[پالی]] میں یہ لفظ 'چیرن' تھا وہی کیرالا ہو گیا۔ بعض لوگ اس بات کے بھی قائل ہیں کہ اس کو کیرالا اس وجہ سے کہا جاتا ہے کہ یہ '''چیرمال''' کی سلطنت تھیتھی۔<ref>the book:''Kerala Muslim Charithram''</ref> ۔ اور ایک گروہ اس بات کے بھی قائل ہے کہ یہاں کی خوبصورت آب و ہوا اور دولت کی ریل پیل دیکھ کر اہلِ عرب نے اس کو '''خیر اللہ''' نام دیا ،دیا، پھر تبدیل ہوکر کیرالا ہو گیا ۔<ref>refer the Book:Muslim and Kerala Civilization</ref>۔
== قدیم کیرالا ==
[[تصویر:Madras Prov 1859.gif|thumb|right|انیسویں صدی عیسوی کے صوبۂ مدراس کا نقشہ جس میں موجودہ کیرلا کے علاقے [[ٹراونکور]]، [[کوچی]] اور [[ملابار]] دکھائے گئے ہیں]]
==سیاحت==
[[تصویر:Munnar hillstation kerala.jpg|thumb|right|[[مونار]]، کیرلا کا ایک [[پہاڑی مستقر]]]]
آج کل کیرلا [[بھارت]] کا اہم سیاحتی مرکز بن گیا ہے۔ سال 2006ء میں 85 لاکھ سیاح کیرلا میں آئے۔ پچھلے سال کے مقابلے میں %24 کا اضافہ ہوا ہے۔ <ref>http://www.keralatourism.org/tourismstatistics/TS2006.pdf</ref> یہاں کے [[پہاڑی مستقر|پہاڑی مقامات]]، سواحل اور جنگلات سیاحوں کے لیے پسندیدہ اور دلچسپ بن گئے۔
===پہاڑی مستقرات===
* [[دیوی کولم]]