"پرتھوی راج چوہان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، ہو گئی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[]][[تصویرفائل:Prithvi Raj Chauhan (Edited).jpg|thumbتصغیر|300px]]
[[دلی|دہلی]] اور [[اجمیر]] کا آخری [[ہندومت|ہندو]] راجا جو رائے پتھورا گجر کے نام سے بھی مشہور ہے۔ اس کی بہادری کے کارنامے شمالی [[ہندوستان]] میں مشہور ہیں۔ اس نے اپنے ہمسایہ [[راجپوت]] حکمرانوں کے ساتھ کئی جنگیں لڑیں۔ [[جے چند]] والیء [[قنوج]] کی لڑکی [[سنجوگتا]]اور پرتھوی راج چوہان آپش میں بے حد محبت کرتے تھے، اس وچہ سے پرتھوی نے سنجوگتا کو سوءمبر سے اٹھا کر اس کے ساتھ شادی کرلی۔ اس پر اس کی جے چند سے دشمنی ہو گئی تھی۔ 1191ء میں اس نے محمد غوری کو ترائن (تراوڑی) کے میدان میں شکست دی۔ لیکن 1192ء میں [[شہاب الدین غوری|سلطان محمد غوری]] کے دوسرے حملے میں پکڑا گیا ۔<ref>[https://books.google.com/books?id=FIIQhuAOGaIC&pg=PA29 The State at War in South Asia - Pradeep Barua - Google Books<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> اس کی آنکھو ں کو جلتے لوہے سے ہمیشہ کے لیے ضائع کر دیا گیا۔ اور اس کو قتل کر دیا گیا۔<ref>History of India and Indian National Movement BY D.S RAJ</ref>
 
''ترچھا متن''
 
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:1149ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1192ء کی وفیات]]
[[زمرہ:بارہویں صدی کے ہندوستانی بادشاہ]]
[[زمرہ:ویکیپیڈیا مضامین مع BNF شناخت کنندگان]]
[[زمرہ:تاریخ دہلی]]
[[زمرہ:1192ء کی وفیات]]
[[زمرہ:1149ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:تاریخ راجستھان]]
[[زمرہ:تاریخ ہندوستان]]
[[زمرہ:راجپوت حکمران]]
[[زمرہ:ویکیپیڈیا مضامین مع BNF شناخت کنندگان]]
[[زمرہ:ہندوستانی بادشاہ]]
[[زمرہ:راجپوت حکمران]]
 
[[زمرہ:تاریخ ہندوستان]]