934,716
ترامیم
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، {{دیگر نام|انگریزی= \1}}) |
م (خودکار درستی+ترتیب (9.7)) |
||
[[
'''پرل ہاربر''' {{دیگر نام|انگریزی= Pearl Harbor}} [[بحر الکاہل|بحرالکاہل]] کے مجمع الجزائر [[ہوائی]] میں جزیرۂ [[او آہو]] پر [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکا]] کی مضبوط بندرگاہ ہے جس پر جاپان نے دوسری جنگ عظیم کے دوران [[7 دسمبر]] [[1941ء]] کو بمباری کرکے اسے شدید نقصان پہنچایا۔ اس بمباری میں دوسرے زبردست نقصانات کے علاوہ دو ہزار فوجی ہلاک اور گیارہ سو کے قریب زخمی ہوئے۔ [[1887ء]] میں امریکا نے ہوائی کے بادشاہ سے اس بندرگا کی تعمیر کی اجازت حاصل کی اور [[1900ء]] میں اسے ایک اہم بحری اڈا بنا دیا۔ پرل ہاربر پر جاپانیوں کی بمباری کے دوسرے دن امریکا نے [[جاپان]] کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔
* [[پرل ہاربر حملہ]]
[[زمرہ:جغرافیہ ہونولولو کاؤنٹی، ہوائی]]▼
[[زمرہ:امریکین]]
▲[[زمرہ:جغرافیہ ہونولولو کاؤنٹی، ہوائی]]
[[زمرہ:دوسری جنگ عظیم]]
|