"کیفیت حیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

22 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار: خودکار درستی املا ← اس ک\1، ئے، گزرے، سے، سے، دیکھیے، \1 رہی، \1 رہے، صورت حال)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
اس معاشرے اور ماحول (بشمول گھر) میں جہاں کوئی فرد بستا ہے ،ہے، اس شخص کی رضا یا عدم رضا اور اس کا مطمعین یا غیر مطمعین ہونا {{ٹ}} '''کیفیت حیات''' {{ن}} کے زمرے میں آجاتا ہے۔ اس کو انگریزی میں Quality of life کہا جاتا ہے ،ہے، یہ {{ٹ}} [[معیار زندگی]] {{ن}} سے مختلف مگر اسی کے زمرے سے تعلق رکھنے والی چیز ہے اور کیفیت حیات کا ایک بڑا حصہ ،حصہ، معیار زندگی سے تعلق رکھتا ہے۔ کیفیت حیات کی بات کی جائے تو معاشی و مالی حالت کا خیال ذہن میں آتا ہے مگر مالی حالت کیفیت حیات سے براہ راست منسلک نہیں یا کم از کم اتنا کہا جاسکتا ہے کہ یہ کیفیت حیات پر اثر انداز ہونے والا واحد عامل نہیں۔
 
گو انگریزی میں کیفیت حیات کے لیے کوالٹی آف لائف کا لفظ آتا ہے مگر بغور مشاہدہ کرنے پر یہ بات سامنے آتی ہے کہ یہاں پر کوالٹی کا مفہوم ،مفہوم، معیاری اور قیمتی کی نسبت کیفیت سے زیادہ نزدیک ہے کیونکہ اس شعبہ میں موجود یا حاضر زندگی کی بات کی جاتی ہے خواہ وہ اعلی معیار کی ہو یا پست۔ کیفیت حیات ،حیات، کو سادہ الفاظ میں یوں کی جاسکتی ہے کہ یہ ان عوامل کا مطالعہ ہوتا ہے کہ جو زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں اور اس کے ساتھ ہی ساتھ اس میں [[راحت الوجود (وضاحت)|راحت الوجود]] (well being) اور [[معیار زندگی]] جیسے موضوعات بھی شامل ہوجاتے ہیں۔
 
کیفیت حیات ایک کثیر العوامل مظہر ہے جس میں ،میں، معیار زندگی ،زندگی، معاشی صورت حال ،حال، ضروریات زندگی تک افراد کی دسترس ،دسترس، حالت ذہنی سکون ،سکون، ماحول کی صحت اور آذادی (نفسیاتی) کا ہونا وغیرہ شامل ہوتے ہیں ۔ہیں۔ جیسا کہ اوپر کی مختصر تعریف سے اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ کیفیت حیات ایک ایسا شعبہ حیات ہے کہ جس میں صرف پیسہ نہیں بلکہ انسانی کی ان بنیادی ضروریات زندگی سے واسطہ ہوتا ہے جو {{ٹ}} [[انسان]] {{ن}} کو {{ٹ}} [[حیوان]] {{ن}} سے مختلف کر کے اس کو {{ٹ}} معاشری حیوان {{ن}} کے درجے میں لانے کے لیے لازمی ہوتی ہیں۔ اس مضمون میں بڑے بڑے عالمی اداروں کے جاری کردہ معیاروں اور ترقی یافتہ ممالک کے پیمانوں کا ذکر تومجبورا کرنا ہی ہوگا مگر ساتھ ہی ساتھ کیفیت حیات یا Quality of life کی ان ممالک کے سیاق وسباق کے حوالے سے تشریح بھی شامل ہوگی جن کے لیے ،لیے، کیفیت حیات اور معیار زندگی کی باتیں کرنا عیاشی کے زمرے میں آتی ہیں ،ہیں، جہاں انسان آج بھی اس حالت میں ہیں (یا رکھے جا رہے ہیں) کہ جس روز فاقہ نہ گزرے تو اس رات کا [[چاند]] ، ہلال عید کی طرح مسکراتا نظر آتا ہے۔
 
کیفیت حیات کا مطالعہ کی اہمیت زندگی کے ہر شعبہ میں مستند ہے مگر خاص طور پر [[طب]] و صحت اور ایسے شعبہ جات ہیں کہ جس میں اس علم کے براہ راست نفاذ سے نہ صرف یہ کہ شفاخانوں کی حالت اور طبی سہولیات کی فراہمی کی حالت بہتر بنائی جاسکتی ہے ہلکہ یہ انداز بھی لگایا جاسکتا ہے کہ جو رقم ان اداروں کو مہیا کی جا رہی ہے کافی ہے کہ نہیں ؟نہیں؟ اس کا استعمال کن کن مقامات پر کیا جائے کہ مریضوں کی کیفیت حیات کو بہتر بنایا جاسکے؟
==کیفیت حیات کی پیمائش==
اگر شعبہ صحت میں ،میں، کیفیت حیات کی پیمائش کی بات کی جائے تو اس کو درج ذیل دو اقسام کے پمانے استعمال کرکے ناپا جاتا ہے<br>
1- [[سال حیات بمطابق کیفیت|سال حیات بمطابق کیفیت (quality adjusted life years / QALY)]]
: اس سے مراد ایسا تخمینہ ہے کہ جو یہ بتاتا ہے کہ کسی [[طب]]ی معالجے یا [[آلہ|آلے]] یا [[اختراع]] کے استعمال سے زندگی میں کتنے سال کا اضافہ ہوگا۔ اس کی قیمت ظاہر ہے کہ 1 سے 0 تک ہوتی ہے۔
2- [[سال حیات بمطابق عجز|سال حیات بمطابق عجز (disability adjusted life years / DALY)]]
: اس سے مراد کسی بھی [[مرض]] یا بیماری سے پیدا ہونے والی تمام تر تکلیف و بار کی ہوتی ہے۔ یعنی یہ [[عجز|عجز یا معذوری]] سے ضائع ہوجانے والے سالوں اور قبل از وقت موت سے ضا‏ئع ہوجانے والے سالوں کا مجموعہ ہوتا ہے۔ اس کی قیمت بھی 1 سے لیکر 0 تک ہوتی ہے۔
مندرجہ بالا ڈیلی اور کالی کی مدد سے کسی بھی علاج کے [[نفع لاگت|نفع لاگت (cost effectiveness)]] ، کے بارے میں اندازہ لگایا جاتا ہے، مثلا اگر کسی قسم کے [[سرطان (عارضہ)|سرطان]] کے معالجہ پر 10،000 [[روپیہ|روپے]] کی لاگت آتی ہے اور اس کی وجہ سے وہ شخص دو سال مزید جی لیتا ہے یعنی زندگی میں 2 برس کا اضافہ ہوجاتا ہے تو اس کے لیے ایک QALY (یعنی حیات میں ایک برس کے اضافے) کی قیمت 5000 روپے ہوگی۔
 
اب کاروباری انداز میں اگر اس حساب سے [[قیمت حیات|قیمت حیات (value of life)]] نکالی جائے تو یہ نتیجہ سامنے آتا ہے کہ QALY سے یہ نہیں کہا جاسکتا ہے وہ 2 برس جو اس معالجے کی وجہ سے زندگی میں بڑھیں گے انکی حیثیت ،حیثیت، کیفیت حیات (کوالٹی آف لائف) کے لحاظ سے کیا ہوگی ؟ہوگی؟ کیا وہ شخص اس بڑھنے والی زندگی کو واقعی ایک زندگی کی طرح گزار سکے گا یا یہ اضافی زندگی [[عجز|معذوری]] اور تکلیف کا مجموعہ ہوگی ؟ہوگی؟ [[ترقی پذیر ممالک]] کے بارے میں تو اعداد و شمار میسر نہیں کہ ایسی صورت میں کیا فیصلہ کیا جاتا ہے، مگر [[ترقی یافتہ ممالک]] میں اس قسم کے سوالات سامنے لائے جا رہے ہیں کہ کیا ایسی صورت حال میں علاج مہیا کیا جانا مناسب ہے یا نہ کیا جانا ؟جانا؟
==مزید دیکھیے==
* [[معیار زندگی]]
* [http://plato.stanford.edu/entries/well-being/ راحت الوجود پر اسٹینفورڈ دائرہ المعارف کا مقالہ]
* [http://gsociology.icaap.org/report/cqual.html تحقیقی منصوبہ برائے عالمی معاشرتی تبدیلی کے وقوع پر کیفیت حیات کا جائزہ]
* [http://www.millenniumassessment.org/en/Products.Synthesis.aspx تخمینہ برائے ماحولی نظام ہزاریہ کے وقوع پر مختلف دستاویزات ،دستاویزات، اکثر پی ڈی ایف]
* [http://www.greenfacts.org/ecosystems/index.htm سبزحقائق کے وقوع پر تبدیلی ماحولی نظام کے بارے میں ایک حقائق نامہ]
* [http://seedwiki.com/wiki/our_7th_generation ساتویں پشت کے نظریہ پر ویکی سیڈ کا وقوع]