"پرندہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

6 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
| ذیلی_تقسیم_ =
}}
'''پرندہ''' اڑنے والے اور پروں والے جانداروں کو کہتے ہیں۔ اسے طائربھی کہا جاتا ہے اور طیر بھی۔ طیر کی جمع طیور ہوتی ہے۔۔ <br />
پرندے جماعت [[طائریات]] سے تعلق رکھنے والے گرم خون کے حامل دوپایہ انڈے دینے والے [[فقاری جاندار|فقاری]] جانور ہوتے ہیں۔ پرندہ کہنے کی ایک بڑی وجہ ان کے جسم پر موجود پََر ہیں، جن کی مدد سے یہ پرواز کرسکتے ہیں۔ ان کی تقریبا{{دوزبر}} دس ہزار [[نوع|انواع]] ہیں، جس کی بدولت سے بہت سی اقسام و انواع کے تعلیقی پنجے کے حامل جانور ہیں۔ یہ [[قطب شمالی]] اور [[انٹارکٹکا|انٹارکٹیکا]] سمیت [[دُنیا|دنیا]] کے ہر علاقے میں پائے جاتے ہیں۔ ان کی مختلف انواع پانچ سینٹی میٹر سے لے کر نو فٹ کی قامت میں پائی جاتی ہیں۔
{{Clear}}
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
<references />
 
[[زمرہ:حیوان المہیب]]
[[زمرہ:پرندے]]
[[زمرہ:حیوان المہیب]]