"پرویز خٹک" کے نسخوں کے درمیان فرق

7 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
{{Infobox officeholder
|image=[[Fileفائل:پرویز_خٹک.JPG|200px]]
|birthname =پرویز خٹک
|nationality =[[پاکستان|پاکستانی]]
}}
'''پرویز خٹک''' صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کے موجودہ وزیر اعلیٰ ہیں۔ انکا تعلق [[پاکستان تحریک انصاف]] سے ہے۔ وہ [[یکم جنوری]] [[1950ء]] کو پیدا ہوئے۔ [[خیبر پختونخوا]] کے وزیر زراعت بھی رہ چکے ہیں۔ [[پاکستان تحریک انصاف]] میں شامل ہونے سے پہلے وہ [[عوامی نیشنل پارٹی]] کے سینئر رہنما تھے۔
== ابتدائی زندگی ==
پرویز خٹک [[نوشہرہ]] کے نواحی گاؤں مانکی شریف میں پیدا ہوے۔ [[ایچی سن کالج|ایچی سن کالج لاہور]] میں تعلیم حاصل کی۔ گریجویشن گورڈن گالج راولپنڈی سے کی۔ [[پیپلز پارٹی]] کے سیاسی رکن کے طور پر بھی کام کیا۔
ان کے تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ سب سے بڑا بیٹا دادا کا کاروبار سنبھال رھا ہے جبکہ باقی دونوں بیٹے برطانیہ میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
 
== بطور وزیراعلی خیبرپختونخواہ ==
[[مئی]] [[2013ء]] کے انتخابات کے بعد انھیں [[خیبرپختونخوا]] کا وزیراعلی چنا گیا۔ انھیں 84 ووٹوں کی حمایت حاصل تھی۔
{{S-start}}
after=موجودہ}}
{{End}}
 
{{پاکستان کے موجودہ وزرائے اعلی}}
 
[[زمرہ:فضلا جامعہ پشاور]]
[[زمرہ:1950ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:پاکستانی سیاستدان]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی کے ارکان]]
[[زمرہ:پاکستان تحریک انصاف کے سیاستدان]]
[[زمرہ:پاکستانی سیاستدان]]
[[زمرہ:پاکستانی صوبوں کے وزرائے اعلیٰ]]
[[زمرہ:پشتون شخصیات]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی کے ارکان]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ]]
[[زمرہ:ضلع نوشہرہ کی شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی صوبوں کے وزرائے اعلیٰ]]
[[زمرہ:فضلا ایچیسن کالج]]
[[زمرہ:فضلا جامعہ پشاور]]