"گاری کاسپاروف" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور) |
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی) |
||
'''گاری کاسپاروف''' (Garry Kasparov) مغربی تلفظ '''[[گیری کیسپاروف]]'''
({{lang-ru|Га́рри Ки́мович Каспа́ров}}, {{IPA-ru|ˈɡarʲɪ ˈkʲiməvʲɪtɕ kɐˈsparəf}}; پیدائش '''Garik Kimovich Weinstein''',<ref>''Garry Kasparov on Garry Kasparov'', part I, 2011, ISBN 978-1-85744-672-2, pp. 16–17</ref> تلفظ:<ref>[http://www.pronounceitright.com/pronounce/6114/garry-kasparov How to pronounce Garry Kasparov - PronounceItRight<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>)
ایک [[روسی]] (سابقہ [[سوویت اتحاد|سوویت]] ) شطرنج گرینڈ ماسٹر، سابقہ [[عالمی شطرنج چیمپئن شپ|عالمی شطرنج چیمپئن]]، مصنف اور سیاسی کارکن ہے۔ اسے شطرنج کا کل زمانی بہترین کھلاڑی تصور کیا جاتا ہے۔
[[1986ء]] سے [[2005ء]] میں اپنی ریٹائرمنٹ تک کاسپاروف 228 ماہ میں سے 225 ماہ دنیا کا بہترین کھلاڑی رہا۔ اس کی چوٹی کی درجہ بندی 2851 کے ساتھ [[1999ء]] میں رہی، جسے [[میگنس کارلسن]] نے [[2013ء]] میں عبور کیا۔ کاسپاروف مسلسل پیشہ ورانہ ٹورنامنٹ فتوحات (15) اور شطرنج آسکر (11) کا ریکارڈ بھی رکھتا ہے۔
|