"پورٹ لینڈ سیمنٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار درستی+صفائی (9.7)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (خودکار درستی+صفائی (9.7))
==تعارف==
پورٹ لینڈ سیمنٹ ‏‎(portland cement)‎‏ جسے آرڈنری پورٹ لینڈ سیمنٹ
‏‎(ordinary portland cement)‎
بھی کہا جاتا ہے۔[[سیمنٹ]]کی ایک عام قسم ہے۔ جس کا رنگ سرمئی ہوتا ہے۔ جو پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا سیمنٹ ہے۔ یہ سیمنٹ [[کلنکر]]کو پیس کر باریک پاؤڈر کی شکل میں حاصل کیا جاتا ہے۔ اس میں تھوڑا سا [[کیلشیم سلفیٹ]]ڈالا جاتا ہے۔ جو اس کے سیٹ ہونے کے وقت کو کنٹرول کرتا ہے۔
[[تصویر:Portland Cement Bags.jpg|thumbتصغیر|250px|‎پورٹ لینڈ سیمنٹ کی بوریاں‎]]
 
== مزید دیکھیے ==