"پومپئو ایلدرووندینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (حوالہ جات/روابط کی درستی)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
[[فائل:Pompeo Aldrovandini 01.jpg|تصغیر|329x329px|پومپئو ایلدرووندینی کی مصوری– [[1730ء]]]]
'''پومپئو ایلدرووندینی''' (پیدائش: [[1677ء]]– وفات: [[1735ء]]) [[اطالیہ|اطالوی]] [[مصور]] تھا۔ [[نشاۃ ثانیہ]] کے اہم مصوروں میں شمار کیا جاتا ہے۔
 
== سوانح ==
پومپئو [[1677ء]] میں [[بولونیا]] میں پیدا ہوا۔ پومپئو کا خاندان مصوری کے لیے مشہور تھا۔ اُس نے مصوری کی تعلیم کا بیشتر حصہ اپنے [[عم زاد]] [[توماسو ایلدرووندینی]] سے سیکھا۔ [[مصوری]] کی تعلیم میں مہارت تامہ کے بعد وہ [[کلیسا|کلیساؤں]] اور [[محل|محلات]] میں مصوری کے عہدے پر فائز رہا۔ [[ویانا]] کے محلات میں اُس کی مصوری کا بیشتر حصہ باقی ہے۔ [[1735ء]] میں 58 سال کی عمر میں [[روم]] میں فوت ہوا۔<ref>[https://books.google.com/books?id=4GYCAAAAYAAJ Dictionary of Painters and Engravers: Biographical and Critical - Michael Bryan - Google Books<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
 
{{حوالہ جات}}
{{ حوالہ جات }}
 
[[زمرہ: سترہویں کی اطالوی شخصیات1677ء]]
[[زمرہ:1677ء اٹھارہویںکی صدی میں سائنسپیدائشیں]]
[[زمرہ: ریاضی اور ثقافت1735ء]]
[[زمرہ:1735ء 1677ءکی وفیات]]
[[زمرہ:اطالوی 1735ءشخصیات]]
[[زمرہ:اطالوی 1735ء کی وفیاتمؤجدین]]
[[زمرہ: 1677ء کی پیدائشیںاطالیہ]]
[[زمرہ:اٹھارہویں اطالویصدی شخصیاتمیں سائنس]]
[[زمرہ:ریاضی اطالویاور مؤجدینثقافت]]
[[زمرہ:سترہویں اطالیہکی اطالوی شخصیات]]
[[زمرہ: مصوریفن]]
[[زمرہ: فنمصوری]]