"پھولداری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویر:Lantana camara blanca.jpg|thumbتصغیر|300px|[[شاہ پسند]] نامی [[نباتات|پودے]] کی ایک قسم، جس میں اس کی پھولداری ترتیب کا اظہار دیکھا جاسکتا ہے۔]]
پھولداری (inflorescence) سے مراد عام طور پر ایک [[پھولدار]] [[نباتات|پودے]] پر نکلنے والے پھولوں کے خوشے کی ترتیب یا باالفاظ دیگر نظام{{زیر}} گل کی ہوتی ہے، اسی وجہ سے اسے پودے کا وہ مقام بھی کہا جاتا ہے کہ جہاں پر پھولوں کا خوشہ لگے، اسی لفظ سے ایک اور مراد کسی پودے پر پھول نکلنے کے وقت کی بھی لی جاتی ہے اور کسی پودے پر موجود تمام تر پھولوں پر بھی اس لفظ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ [[عربی زبان|عربی]] میں اسے زہرہ (پھول) کی مناسبت سے ازہرار کہتے ہیں اور [[فارسی]] میں گلداری یا گل آذین اور شگوفائی بھی کہا جاتا ہے۔