"پیشہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 3:
تاریخی طور پر تین پیشے اپنی الگ شناخت رکھتے تھے ؛ [[وزارت]]، [[طب]] اور [[قانون]]۔ ان تینوں پیشوں کے اپنے {{ٹ}} [[دستور آداب]] {{ن}} تھے (ہیں) جن پر ان پیشوں میں داخل ہونے والوں کو اقرار نامہ یا [[حلف]] اٹھانا لازمی ہوتا ہے۔ اور اسی حلف برداری یا اعتراف نامہ اٹھانے یعنی professing کی وجہ سے انکو profession کہا گیا۔ اس کے علاوہ ان تینوں میں ہی اعلی تعلیم، خصوصی معلومات، اخلاقیات کا معیار اور خدمت اہم ترین عناصر میں شمار ہوتے ہیں۔
 
اب تک کے بیان سے یہ بات واضع ہوچکی ہے کہ کسی شعبہ حیات کو پروفیشن اس وقت کہا جاتا ہے جب کم از کم اس میں [[تدریب|مشق]]، [[تعلیم]]، خصوصی [[معلومات]]، حاصل کردہ [[سند]] اور [[حلف]] برداری جیسے عناصر شامل ہوں۔ جبکہ ایک پیشے کے ليے ان تمام عناصر کی ضرورت نہیں ہوا کرتی اور اگر کوئی صرف مشق کرکے اور سیکھ کر کوئی بھی روزگار حیات اختیار کرتا ہے تو ہم اس کو پیشہ ہی کہتے ہیں، اسی وجہ سے مضمون کی ابتدا میں اس بات کی وضاحت درج کردی گئی ہے۔
 
اکثر [[معاشریاتدان]]وں نے پیشہ وریت (professionalism) کو ایک قسم کی خود ساختہ امتیازیت (elitism) کہا ہے یا وہ اسے [[طائفہ]] کے خطوط پر استوار ایک خصوصی تنظیم سازی بھی کہتے ہیں۔ جارج برنارڈ شاہ کے پیشہ وریت کے بارے میں الفاظ یوں ہیں ؛ ترجمہ: عوام کے خلاف خیانت سازیاں۔
 
== تاریخ ==
جیسا کہ اوپر ذکر آیا کہ تاریخی طور پر پیشے کی اصطلاح (profession کے معنوں میں) ؛ مذہبی علما، طبیبوں اور قانوندانوں تک محدود رہیں یا یوں کہ لیں کہ ان تین شعبہ جات سے تعلق رکھنے والوں کی اجارہ داری رہی، پھر ساتھ ساتھ [[عسکریہ|عسکری]] [[مسول|مسئُولوں (officers)]] کو بھی مساوی درجہ دیا جانے لگا (جنہیں آج کے جدید [[مہندس]] کے اجداد سمجھا جاتا ہے)۔
 
علم [[طرزیات]] میں ترقی کے ساتھ ساتھ 19ویں صدی تک دیگر شعبہ جات زندگی کے اختصاصات بھی وسعت اختیار چکے تھے اور پھر رفتہ رفتہ ان اختصاص کے حامل شعبوں نے بھی پیشہ وری کا درجہ حاصل کر لیا۔ آج تقریباًًًًًًًتقریباًًًً ان تمام شعبہ روزگار کا کاروبار حیات کو فنیہ / profession کہا جاتا ہے کہ جو ابتدا میں بیان کردہ پیشے کی تعریف پر پورے اترتے ہوں۔
 
=== مثالیں ===
سطر 33:
 
[[زمرہ:پیشے]]
[[زمرہ:روزگار]]
[[زمرہ:تعلیم]]
[[زمرہ:روزگار]]