934,716
ترامیم
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، ئے، سے) |
م (خودکار درستی+ترتیب (9.7)) |
||
[[بعید ابلاغیات]] اور [[ہندسیات مصنع لطیف]] میں پیمانیت / پیمانہ پذیری (scalability) کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ یہ کسی نظام کی وہ خاصیت ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے وہ نئے مراحل اور تبدیل ہوتی اور بڑھتی ہوئی ضروریات کو انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے یا یہ کہ اگر ضرورت درپیش آجائے تو اپنا دائرہ عمل وسیع کرسکنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔
[[زمرہ:تنظیم منصوبہ]]▼
[[زمرہ:شمارندی نظامات]]
[[زمرہ:معمارئ کمپیوٹر]]
▲[[زمرہ:تنظیم منصوبہ]]
[[زمرہ:نظامی ادارت]]
|