"روح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 6:
یہ حقیقت اپنی جگہ کہ آج تک [[سائنس]] کی تمام تر ترقی کے باوجود روح کو کسی بھی سائنسی زریعے سے دیکھا نہیں جاسکا ، دیکھنا تو درکنار کسی بھی انسانی پیمائشی [[آلے]] کے زریعے اسکو محسوس بھی نہیں کیا جاسکا ہے مگر اسکے باوجود اگر [[حیات]] کا مطالعہ فعلیات کے علم کی مدد سے کیا جاۓ (جو کہ دراصل [[حیوانیات]] کے ساتھ وسیع پیمانے پر [[طبیعیات]] کے اطلاق کا علم ہے) تو ایسے شواہد لاتعداد سامنے آتے ہیں جنکی تشریح روح کے تصور کے بغیر ممکن نہیں۔
 
گو یہ مقام نہیں؛ لیکن روح کا فعلیات میں ذکر سمجھنے کے لیۓ مختصر سا ذکر حیات کا نامناسب نہیں ہوگا۔ بنیادی طور پر [[زندگی]] [[خلیات]] سے ملکر بنی ہے، پھر خوردبینی سطح پر دیکھا جاۓ تو یہ خلیات بھی زندگی کی بنیاد نہیں (کم از کم ساختی نہیں) اور یہ مزید چھوٹے چھوٹے اجسام سے ملکر بنتے ہیں جنکو مجموعی طور پر [[درون خلیاتی]] نامیات[[عضیات]] (intracellular organismsorganelles) کہا جاتا ہے۔
 
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/روح»