"پیڑھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[Fileتصویر:Three Generations - Centro Habana - Havana - Cuba.jpg|thumbتصغیر|[[کیوبا]] کی تین پیڑھیاں: تصویر میں معمر بے قمیص شخص خاندان کا دادا ہے جو دائیں جانب الگ کھڑا ہے۔ اس سے کچھ ہی دوری پر اس کاایک جواں سال لڑکا سفید شرٹ پہنے کھڑا ہے۔ وہ اپنے دونوں ہاتھوں میں اس کی اولاد کو پکڑا ہوا ہے۔ یہ تین مختلف عمر کے لوگ تین پیڑھیوں کی نمائندگی کرتے ہیں۔]]
 
'''پیڑھی''' یا '''نسل''' کا اطلاق خاندان کے افراد یا کسی جگہ کی آبادی میں قریب کی عمر کے لوگوں پر ہوتا ہے۔ مثلًا کسی خاندان میں دادا، دادی اور ان کے رشتے دار جیساکہ دادی کے بھائی ایک پیڑھی کی نمائندگی کرتے ہیں۔ اسی خاندان میں نسل معمر افراد کی اولادیں دوسری پیڑھی کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ایضًا دوسری پیڑھی کی اولاد مل ایک اور پیڑھی یعنی تیسری پیڑھی کی نمائندگی کرتے ہیں۔
سطر 18:
 
==بیرونی روابط==
*[[زمرہ:آبادیات]]
*
[[زمرہ:آبادیات]]