"چانکیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، وزیر اعظم
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 5:
| birth_date = c. 370 قبل مسیح
| birth_place =
| death_date = c. 283 قبل مسیح<ref>V. K. Subramanian (1980). Maxims of Chanakya: Kautilya. Abhinav Publications. pp. 1–. ISBN 978-0-8364-0616-0. Retrieved 2012-06-06.</ref>
<ref>V. K. Subramanian (1980). Maxims of Chanakya: Kautilya. Abhinav Publications. pp. 1–. ISBN 978-0-8364-0616-0. Retrieved 2012-06-06.</ref>
| death_place = [[پاٹلی پوترا]]
| other_names = کوٹیلیہ، وشنو گپتا
سطر 19 ⟵ 18:
'''چانکیہ''' : ({{audio|Chanakya.ogg|تلفظ}}; c. 370 – c. 283 قبل مسیح)<ref name="SKAgarwal2008">{{cite book | author=S. K. Agarwal | title=Towards Improving Governance | url=http://books.google.com/books?id=1nIkFqh_TmEC&pg=PA17 | accessdate=2012-06-06 | date=1 September 2008 | publisher=Academic Foundation | isbn=978-81-7188-666-1 | page=17}}</ref> [[چندر گپت موریا]] کا اتالیق اور وزیر اعظم تھا۔ اس کا اصلی نام وشنو گپت تھا۔ بڑا دانا تھا اس لیے عوام اور راجا اسے چانکیہ کے نام سے پکارتے تھے۔ اور نہایت ہی کُٹِل (حاسد) تھا اس لیے کوٹلیہ کے نام سے مشہور ہو گیا۔ بہت بڑا مدبر اور اعلی سیاست دان تصور کیا جاتا ہے۔ ذات کا [[برہمن]] تھا۔ اس کے دو نام اور بھی تھے۔ [[کوٹلیہ]] اور وشنو گپت۔ اس نے چندر گپت کی بہت مدد کی۔ اس کے مشورے سے چندر گپت نے [[پنجاب]] فتح کیا اور پھر [[مگدھ]] کے نند بادشاہ کو تخت سے اتار کر خود اس پر قبضہ جمایا۔ چانگیہ دھن کا پکا اور اول درجے کا ذہین زیرک اور سازشی ذہن رکھنے والا تھا۔ لیکن اس میں ایک بڑی خوبی یہ تھی کہ باوجود عیش و عشرت کے تمام سامان مہیا ہونے کے حددرجہ سادہ زندگی بسر کرتا تھا۔ شاہی محل کے نزدیک ایک جھونپڑی میں اس کی رہائش تھی۔ اس نے سیاست پر ایک کتاب ’’[[ارتھ شاستر]]‘‘ لکھی جس میں چندرگپت کے حالات کو بہت خوبی سے قلمبند کیا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[ارتھ شاستر]]
* [[مہاپدما نندا]]
* [[مگدھ سلطنت]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
== بیرونی روابط ==
{{wikiquote}}
 
{{بہار (بھارت)}}
 
[[زمرہ:ٹیکسلا]]
[[زمرہ:قدیم ہندوستانی فلسفی]]
[[زمرہ:چوتھی صدی ق م کے ہندوستانی فلسفی]]
[[زمرہ:عسکری نظریہ ساز]]
[[زمرہ:قدیم ہندوستانی فلسفی]]
[[زمرہ:ٹیکسلا]]
[[زمرہ:ہندو فلاسفہ]]