"موپساں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 95:
 
باپ کی غیر موجودگی میں بالک موپساں کی ماں اس کی شخصیت پر اثر انداز ہونے والی سب سے بڑی ہستی بن گئی. اس کی ماں کا کوئی ادبی مقام نہ تھا لیکن وہ کلاسیکی ادب بالخصوص شکسپیر . کی بڑی دلدادہ تھی. تیرہ سال کی عمر موپساں اپنی ماں کے ساتھ اس اکے آبائی قصبے اتغیتا میں واقی ولا دے وغگئی میں بڑا خوش و خرم رہا. اس کا گھر مضافات میں ساحل سمندر پر تھا جہاں وہ بڑے شوق سے مچھلیاں پکڑنے اور دیگر بیرونی تفریحات میں مشغول رہتا. تیرہ سال کی عمر میں اسے غووان کے نزدیک ایک چوٹی سی مذہبی درسگاہ میں روایتی تعلیم کے لیے داخل کرا دیا گیا.
 
 
[[زمرہ:فیصلہ طلب]]