"چکوال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{Infobox settlement
| official_name =
| name = چکوال<br />Chakwal
| settlement_type =
| image = [[تصویرفائل:Babe_Chakwal.jpg|300px|Babe Chakwal]]
| image_alt =
| image_caption =[[Fileفائل:Punjab Dist Chakwal.svg|thumbتصغیر|ضلع چکوال]]
| image_map =
| mapsize = 100px
سطر 55:
 
== وجہ شہرت ==
چکوال اچھی نسل کے بیل اور گھوڑوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ پاکستانی فوج میں کافی تعداد میں فوجی چکوال سے تعلق رکھتے ہیں۔ دوسرا ہندوستانی صوبیدار [[خداداد خان]] جسے [[وکٹوریہ کراس]] ملا، [[محمد اکبر خان]] جو پہلے ہندوستانی تھے جو برطانوی فوج میں جنرل بنے اور عظیم جنرل [[افتخار خان]] کا تعلق بھی چکوال سے تھا آزادی کے بعد چکوال سے بہت سی مشہور شخصیات جیسا کہ [[جنرل عبدالمجید ملک]]، [[جنرل عبدالقیوم]]شامل ہیں۔[[اعوان]] نسل کے لوگ بہت بڑی تعداد میں آباد ہیں۔ خصوصاً [[علاقہ ونہار]] میں زیاده تر آبادی اعوان نسل پر مشتمل ہے۔
 
== زبانیں ==
سطر 66:
عمومی طور پر چکوال ایک پر امن علاقہ ہے۔ البتہ اپریل 2009ء میں امام بارگاہ محلہ سرپاک چکوال پر خود کش حملہ کے باعث 30 سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی۔<ref name="Butt2010">{{cite book|last=Butt|first=Usama|title=Pakistan's Quagmire: Security, Strategy, and the Future of the Islamic-Nuclear Nation|url=http://books.google.com/books?id=DOIE6IN1JMMC&pg=PA239|accessdate=17 July 2011|date=16 September 2010|publisher=Continuum International Publishing Group|isbn=978-0-8264-3300-8|page=239}}</ref><ref name="al jazeera">{{cite web|url=http://english.aljazeera.net/news/asia/2009/04/2009458654609775.html |title=Deadly blast in Pakistani mosque |publisher=Al Jazeera |date=5 April 2009 |accessdate=2009-04-05|archiveurl=http://www.webcitation.org/5hgIj0nMK|archivedate=20 June 2009|deadurl=no}}</ref>
== جغرافیہ ==
[[Fileفائل:Dhani.JPG|thumbتصغیر|rightدائیں|دھنی کے میدانوں کا ایک منظر]]
[[Fileفائل:Dhani1.JPG|thumbتصغیر|rightدائیں|دریائے دھرابی پر غروب آفتاب کا منظر]]
[[Fileفائل:Dhan canyons.jpg|thumbتصغیر|rightدائیں|تھر چک محل کے نزدیک آب درہ]]
[[Fileفائل:Gambhir Stream.JPG|thumbتصغیر|گمبھیر ندی]]
چکوال کے حدود اربعہ پر نگاہ ڈالی جائے تو کچھ یوں ہے شمال میں ضلع [[اٹک]]، جنوب میں ضلع [[خوشاب]]، مشرق میں [[جہلم]] اور [[راولپنڈی]] جبکہ مغرب میں ضلع [[میانوالی]] واقعہ ہے۔ جغرافیائی طور پر ضلع چکوال سطح مرتفع [[کوہستان نمک]](پوٹھوار) کا حصہ ہے یہ [[دل جبہ|دلجبہ]] اور نیلی پہاڑ سے لے کر سیکسر کی پہاڑیوں تک پھیلا ہوا ہے اس پہاڑی خطے کی سطح سمندر سے بلندی دو ہزار سے اڑھائی ہزار فٹ تک ہے<ref> پاکستان کے آثارِ قدیمہ</ref>
چکوال کے مناظر میں سے [[تھر چک]] محل کے قریب ایک آبی درہ ہے۔ اس شہر کے گرد علاقوں میں مصنوعی اور قدرتی جھیلیں ہیں۔<ref name="AdamsonShaw1981">{{cite book|last1=Adamson|first1=Hilary|last2=Shaw|first2=Isobel|title=A traveller's guide to Pakistan|url=http://books.google.com/books?id=uhkMAAAAIAAJ|accessdate=17 July 2011|year=1981|publisher=Asian Study Group}}</ref>
اس پہاڑ کی چوٹی پر مشہور مزار [[چہل ابدال]] ہے”{{Citation needed|date=April 2009}} جبکہ چوٹی سطح سمندر سے {{Convert|3500|ft|m}} بلند ہے۔ [[کلرکہار|کلر کہار]] اس علاقہ میں ایک اور مشہور سیاحتی مقام ہے جو سطح سمندر سے {{Convert|2500|ft|m}} بلند ہے۔ اس کے قریب [[کٹاس]] کا مشہور قلعہ ہے۔ چکوال سوہاوہ روڈ کے ذریعے جہلم اور لاہور سے براستہ جی ٹی روڈ اور اور دار الخلافہ [[اسلام آباد]] سے براستہ اسلام آباد-لاہور [[موٹروے ايم-ٹو|موٹروے]] منسلک ہے۔<ref>[https://www.google.com/maps/dir/Islamabad,+Pakistan/Chakwal,+Pakistan/Jhelum,+Punjab,+Pakistan/@33.296386,73.1070465,9z/data=!4m20!4m19!1m5!1m1!1s0x38dfbfd07891722f:0x6059515c3bdb02b6!2m2!1d73.0931461!2d33.7293882!1m5!1m1!1s0x39205d0b0f9d67b3:0xfb3c76a4496ca679!2m2!1d72.8550863!2d32.9310991!1m5!1m1!1s0x391f90e6e5066453:0xef87b72a42ae072d!2m2!1d73.7276293!2d32.9405479!3e0 Google Maps<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
چکوال نیم آب پاش علاقہ ہے جس میں زراعت کے لیے نہری نظام ناموجود جبکہ آبی وسائل نسبتاً کم ہیں۔ 70٪ سے زیادہ آبادی زراعت سے وابستہ ہے جس میں سے زیادہ تر زراعت بارانی ہے۔ زیادہ تر دیہات میں آب پاشی کا کوئی نظام نہیں ہے۔{{Citation needed|date=June 2011}}
 
 
 
== مزید ==
سطر 83 ⟵ 81:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
 
{{نامکمل}}
 
{{پاکستان کے بڑے شہر}}
 
[[زمرہ:پاکستان کے شہر]]
[[زمرہ:ضلع چکوال کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:پاکستان کے شہر]]