"چھتیس گڑھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Chhattisgarh in India (disputed hatched).svg|thumbتصغیر|]]
'''چھتیس گڑھ''' : بھارت کی ریاستوں میں ایک ریاست ہے۔ یہ وسط بھارت میں واقع ہے۔ حال ہی میں ریاست [[مدھیہ پردیش]] کو تقسیم کرکے چھتیس گڑھ ریاست قائم کی گئی۔ اس کا دار الحکومت [[رائے پور]] ہے۔
 
سطر 9:
 
== جفرافیائی حالت ==
[[تصویرفائل:Map Chhattisgarh state and districts.png|thumbتصغیر|250px|leftبائیں|محل وقو چھتیس گڑھ، اور چھتیس گڑھ کی ریاستیں۔]]
جغرافیائی لحاظ سے ایک لاکھ پینتس ہزار ایک سو تینتیس مربع کلومیٹر کے رقبے پر محیط چھتیس گڑھ کے شمال میں بہار اور اترپردیش اور شمال مشرق میں جھارکھنڈ واقع ہیں۔ جن کے جنوب میں آندھرا پردیش مشرق میں اڑیسہ اور مغرب میں مہاراشٹر اور شمال مغربی شمت پر مدھیہ پردیش واقع ہے۔ ریاست کی آبادی 20795956 نفوس پر مشتمل ہے، جس میں تعلیم کا تناسب 65 فی صد ہے۔ اس کے علاوہ ریاست میں بولی جانے والی زبانوں میں چھتیس گڑھی، جو ہندی ہی کی ایک شکل ہے، کے علاوہ ہندی، مراٹھی، اوریائی اور قبائلی زبنیں بولی جاتی ہیں۔
 
== پیداوار اور معدنیات ==
 
چھتیس گڑھ میں کافی اقسام کی معدنیات بھی پائی جاتی ہیں۔ جن میں لوہا کوئلہ، ایلومینم، جست سونا، چونا، کیلشیم، ہیرے اور کواٹز وغیرہ شامل ہیں۔ جب کہ اس علاقے میں فولاد ایلومینم سمینٹ اور کوئلے سے توانائی پیدا کرنے کی صنعتیں کام کر رہی ہیں۔ ریاست میں چاول، گنا، گندم، دالوں اور کیلے کی کاشت کاری بڑے پیمانے پر کی جاتی ہے۔ چوں کہ ریاست کا پینتالس فی صد سے زیادہ علاقہ سرسبز پہاڑوں جنگلوں سے بھرا ہوا ہے۔ اس ریاست میں چھوٹے بڑے تیرہ و دریا اور بارہ کے قریب آبشار سیاحوں کا دل بہلاتی ہیں اور ان جنگلوں میں کافی بڑی تعداد میں جانور پائے جاتے ہیں، جن میں چیتا، تیندوا، جنگلی سور، لنگور، چھوٹی جسامت کا بندر، بارہ سنگھا، سانبھر، جنگلی بھینسیا، جنگلی بلی اور ریچھ قابل ذکر ہیں۔
 
== سیاسی حالت ==
سطر 21:
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
* Books on Chhattisgarh
** Ramesh Dewangan & Sunil Tuteja, "Chhattisgarh Samagra"
سطر 33 ⟵ 34:
{{بھارت کی ریاستیں}}
 
[[زمرہ:چھتیس گڑھ|چھتیس گڑھ]]
[[زمرہ:بھارت کی ریاستیں اور عملداریاں]]
[[زمرہ:بھارت میں 2000ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:2000ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:بھارت کی ریاستیں اور عملداریاں]]
[[زمرہ:بھارت کے صوبے اور مرکزی علاقے]]
[[زمرہ:چھتیسبھارت گڑھ|میں 2000ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:بھارتی ریاستیں اور علاقہ جات]]