"چیچن جمہوریہ اشکیریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  3 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (خودکار درستی+ترتیب (9.7))
{{Infobox Former Country
| native_name = ''Noxc̈iyn Pac̈ẋalq Noxc̈iyc̈ó/Ic̈keria''
Нохчийн Пачхьалкх Нохчийчоь
Чеченская Республика Ичкерия
| conventional_long_name = چیچن جمہوریہ اشکیریہ
Chechen Republic of Ichkeria
| common_name = چیچنیا
| continent = Europe
| image_map = LocationIchkeria.png
| image_map_caption = [[قفقاز]] علاقے میں چیچن جمہوریہ کا مقام
| capital = [[گروزنی]]('''آئينی''')
[[لندن]] ('''درحقیقت''')
| national_anthem = Joƶalla ya mars̈o
موت یا آزادی
| common_languages = [[چیچن زبان|چیچن]]{{·}}[[روسی زبان|روسی]]<ref>[http://obarg.com/society/constitution/print:page,1,21-konstituziya-chri.html Constitution of Chechen Republic of Ichkeria]</ref>
'''1994ء - 1991ء'''

نومبر 1990ء میں [[جوہر دودائیف]]، [[شیشان|چیچنیا]] کی غیر سرکاری حزب اختلاف " چیچن لوگوں کی کل قومی کانگرس" کی ایگزیکٹو کمیٹی کا سربراہ منتخب ہوا، جو چیچنیا کی [[سوویت اتحاد|سویت اتحاد]] کے اندر ایک علاحدہ خود مختار جمہوریہ کے طور پر مطالبہ کرتی تھی۔ 1991ء کا انتخاب جوہر دودائیف نے جیتا اور چیچن جمہوریہ اشکیریہ کے صدر کے طور پر جوہر دودائیف نے یک طرفہ طور پر جمہوریہ کی آزادی اور [[سوویت اتحاد|سویت اتحاد]] اور وفاق روس سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ جارجیا کی زویاد گامساخوردیا حکومت کے سوا کسی بھی دوسرے ملک نے جمہوریہ کی آزادی کو تسلیم نہیں کیا، وفاق [[روس]] سے مسلسل حملے کے خطرے کے باعث اشکیریہ کا وجود غیر مستحکم رہا ۔

دودائیف کا 1990ء کی دہائی کے شروع کا دور حکومت بے امنی دا دور رہا، جو پورے، ایک قسم کے حقیت میں آزاد، چیچنیا میں رہا۔ دودائیف کے حلیفوں اور مخالفوں ( جو زیادہ تر روسی تھے) جو اقتدار کے لیے لڑ رہے تھے، کے درمیان تنازعات پیدا ہوتے رہتے جو کبھی کبھی بھاری ہتھیاروں کی لڑائی میں بدل جاتے۔ جن کے دوران چیچنیا کی نسلی اقلیتوں کے ساتھ امتیازی اور ناروا سلوک بھی کیا جاتا، جس کی وجہ سے ہزاروں کی تعداد میں جمہوریہ کے غیر چیچن رہائشی ( جن میں زیادہ تر [[سلاو]]ی نسل کے لوگ تھے) روس یا روسی علاقے [[شمالی اوسیتیا]] فرار ہو گئے ۔

دودائیف حکومت نے چیچن جمہوریہ کا آئین تشکیل دیا، جو مارچ 1992ء میں نافذ کیا گیا۔ اسی ماہ روسی حزب اختلاف کی طرف سے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی گئی، جس کو طاقت کے ذریعے ختم کر دیا گیا۔ اس کے ایک ماہ بعد جوہر دودائیف نے [[صدارتی نظام]] متعارف کروایا اور [[پارلیمان]] کو تحلیل کر دیا۔ اوسیتی - انگوش تنازع کے لیے بھیجی گئی وفاقی فوجوں کو اکتوبر 1992ء میں چیچن سرحد پر جانے کا حکم دے دیا گیا۔ دودائیف نے اس حکم کو چیچن جمہوریہ اشکیریہ کے خلاف جارحیت کے مترادف قرار دیا اور ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کر دیا اور دھمکی دی اگر روسی فوجی دستوں نے چیچنیا کی سرحد سے انخلا نا کیا تو وہ اپنی فوجوں کو مکمل حرکت کا حکم دے دیں گے۔ چیچنیا کی حزب اختلاف نے 1993ء میں حکومت کا تختہ الٹنے کی ایک اور کوشش کے بعد، چیچنیا کی متبادل حکومت کے طور پر ایک پرویژنل کونسل کی تشکیل کی اور [[ماسکو]] سے مدد مانگی ۔

'''1996ء - 1994ء'''
{{حوالہ جات}}

[[زمرہ:سابقہچیچن جمہوریتیںجمہوریہ اشکیریہ]]
[[زمرہ:روس1991ء میں اعتزالقائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:اراکین غیر نمائندہ اقوام اور عوامی تنظیم]]
[[زمرہ:اسلامی جمہوریتیں]]
[[زمرہ:تاریخ چیچنیا]]
[[زمرہ:شمالی قفقازچیچنیا]]
[[زمرہ:یورپ کے سابقہ ممالک]]
[[زمرہ:سابقہ غیر تسلیم شدہ ممالک]]
[[زمرہ:1991ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:روس]]
[[زمرہ:کمروس مدتیمیں ممالک1991ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:روس میں 1991ء کی تاسیساتاعتزال]]
[[زمرہ:سابقہ غیر تسلیم شدہ ممالکجمہوریتیں]]
[[زمرہ:یورپسابقہ کےغیر سابقہتسلیم شدہ ممالک]]
[[زمرہ:سابقہ ممالک]]
[[زمرہ:شمالی قفقاز]]
[[زمرہ:قفقاز]]
[[زمرہ:چیچنیاکم مدتی ممالک]]
[[زمرہ:چیچنیورپ جمہوریہکے اشکیریہسابقہ ممالک]]
[[زمرہ:روس میں 1991ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:اسلامی جمہوریتیں]]