"ڈوئچے ویلے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ربط+ترتیب (9.7)
سطر 26:
 
ڈوئچے ویلے کے زیر اہتمام نشر کی جانے والی دیگر زبانوں کی تفصیل بمطابق سال آغاز، مندرجہ زیل ہے:
* 1953ء : جرمن
 
* 1954ء : انگریزی،فرانسیسی،اسپانوی اور پرتگالی
*1953ء : جرمن
* 1962ء : فارسی، ترکی، روسی، پولش، چیک، سلاواکی، ہنگری، سربیائی اور کروشین
*1954ء : انگریزی،فرانسیسی،اسپانوی اور پرتگالی
* 1963ء : سواہیلی، ہوسا، انڈونیشیائی، بلغاری، رومانیائی اور سلو ینی
*1962ء : فارسی، ترکی، روسی، پولش، چیک، سلاواکی، ہنگری، سربیائی اور کروشین
* 1964ء : اردو، یونانی، اطالوی اور ہندی
*1963ء : سواہیلی، ہوسا، انڈونیشیائی، بلغاری، رومانیائی اور سلو ینی
* 1970ء : پشتو اور دری
*1964ء : اردو، یونانی، اطالوی اور ہندی
*1970ء 1992ء : پشتوالبانوی اور دریمقدونيائی
*1992ء : البانوی اور مقدونيائی
اور
* 2000ء : يوکرينی زبان کی نشریات کا آغاز ہوا۔
 
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کچھ زبانوں کی ریڈیائی نشریات کو مختلف وجوہات کی بنا پر بند کر دیا گیا۔ مثلا ً 1998ء میں ڈینش، نارویجن، ڈچ اور اطالوی ریڈیو کی خدمات کو بند کیا گیا۔ اسی طرح 1999ء جاپانی، سلاواکی، سلو ینی، ہسپانوی، چیک اور ہنگری زبان کی ریڈیائی خدمات کا آخری سال ٹھہرا۔
سطر 45 ⟵ 44:
== اردو مجلس کے اہم پروگرام ==
 
ڈوئچے ویلے شعبہ اردو کی نشریات میں خبریں، حالات حاضرہ کے پروگراموں سمیت دیگر پروگراموں میں آپ کی بات آپ کے ساتھ، آن ٹریک، تندرست رہیے، جہانِ مغرب، دھرتی آسمان، ذرا ہٹ کے، جنوبی ایشیااور جرمن پریس، ستاروں سے آگے اور جرمن زبان سکھانے کا خصوصی پروگرام جرمن کیوں نہیں، شامل ہیں۔ اردو مجلس کے یہ پروگرام ریڈیو کے علاوہ ڈوئچے ویلے شعبہ اردو کی ویب سائٹ [http://www.dw.de/%D8%B9%D9%86%D9%88%D8%A7%D9%86%D8%A7%D8%AAعنوانات/s-11933 ڈوئچے ویلے] پر بھی سُنے جا سکتے ہیں۔
 
{{حوالہ جات}}
سطر 53 ⟵ 52:
* [http://www.dw.de/urdu/ ڈوئچے ویلے اردو]
 
[[زمرہ:جرمنی میں ٹیلی ویژن سٹیشن]]
[[زمرہ:1953ء میں قائم ہونے والے ریڈیو اسٹیشن]]
[[زمرہ:جرمنی]]
[[زمرہ:جرمنی میں ٹیلی ویژن سٹیشن]]