"انسانی ڈھانچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
{{حوالہ دیں}}
 
[[ملففائل:Human skeleton front.svg|thumbتصغیر|350px|انسانی ڈھانچہ، تصویر آگے سے۔]]
[[ملففائل:Human skeleton back.svg|thumbتصغیر|350px|انسانی ڈھانچہ تصویر پیچھے سے۔]]
 
‘‘‘انسانی ڈھانچہ‘‘‘
== کھوپڑی، سر اور چہرہ ==
=== کھوپڑی اور سر ===
[[ملففائل:skell.jpg|leftبائیں|300px|ڈھانچہ انسانی کا خاکہ]]
 
جسم میں سب سے اوپر سر یا [[انسانی کھوپڑی|کھوپڑی]] ہوتی ہے۔ کھوپڑی کی ہڈیوں کے دو گروہ ہوتے ہیں ایک وہ جسے [[کاسئہ سر]] یا پیالہ کہتے ہیں۔ ان میں دماغ ہوتا ہے۔ اور دوسری چہرے کی ہڈیاں ہیں۔ کھوپڑی کے بالائی حصہ میں دماغ کھوپڑی کے حصے کاسئہ سر میں دھرا ہوتا ہے جہاں یہ ہڈیوں کے جال میں پوری طرح محفوظ رہتا ہے۔ کاسئہ سر آٹھ غیر متحرک ہڈیوں سے بنا ہوتا ہے جو دماغ کی حفاظت میں نہایت مدد دیتے ہیں۔===چہرہ===
قبضہ نما جوڑ ایسے جوڑ کو کہتے ہیں جن میں ہڈیوں کی سطح خم کھا کر ایک دوسرے کے ساتھ اس طرح ملی ہوتی ہے کہ صرف سیدھا کھڑا ہوا جاسکے یا کسی ایک جانب جھکا جاسکے۔ کہنیاں، گھٹنا اور ٹخنے اس کی مثال ہیں۔
 
[[زمرہ:صماوی نظام]]
[[زمرہ:تشریح انسان]]
[[زمرہ:حویضہ]]
[[زمرہ:استخوانی نظام]]
[[زمرہ:تشریح انسان]]
[[زمرہ:جسم انسانی]]
[[زمرہ:حویضہ]]
[[زمرہ:صماوی نظام]]