"ڈیوی اعشاریائی درجہ بندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
[[Fileفائل:Melvil Dewey 1891.jpg|thumbتصغیر|ڈیوی اعشاریائی درجہ بندی نظام ترتیب دینے والے [[میلول ڈیوی]] (1851-1931)]]
'''ڈیوی اعشاریائی درجہ بندی''' {{انگریزی نام|Dewey Decimal Classification یا Dewey Decimal System}}، ([[مخفف]]:DD، ڈی ڈی) [[میلول ڈیوی]] کا ایک اہم کتب خانوی [[درجہ بندی (کتب خانہ)|درجہ بندی]] نظام ہے۔ یہ درجہ بندی نظام پہلی بار [[1876ء]] میں امریکا میں شایع کیا گيا۔<ref>{{citation | last = Dewey | first = Melvil | url = http://www.gutenberg.org/files/12513/12513-h/12513-h.htm | title = Classification and Subject Index for Cataloguing and Arranging the Books and Pamphlets of a Library | format = Project Gutenberg eBook | year = 1876 | accessdate = 31 July 2012 }}</ref> یہ تمام درجہ بندی نظاموں سے زیادہ استعمال ہونے والا نظام ہے۔ اس کی علامات میں صرف [[عربی اعداد]] استعمال ہوتے ہیں۔ اس کی مقبولیت کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ یہ دنیا کے 98٪ کتب خانوں میں رائج ہے۔ اب تک اس درجہ بندی کے 23 مختلف ترامیم شدہ طباعتیں ہو چکی ہیں۔
 
== انتظام و اشاعت ==
 
{| class="wikitable"
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{کتب خانوی درجہ بندی نظام}}
 
[[زمرہ:ڈیوی اعشاریائی درجہ بندی]]
[[زمرہ:1876ء کی متعارفات]]
[[زمرہ:امریکی ایجادات]]
[[زمرہ:درجہ بندی]]
[[زمرہ:درجہ بندی نظام]]
[[زمرہ:کتب خانوی درجہ بندی نظام]]
[[زمرہ:درجہ بندی]]
[[زمرہ:ڈیوی اعشاریائی درجہ بندی]]
[[زمرہ:امریکی ایجادات]]