"روح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
==قرآن اور روح==
روح سے ملتا ہوا مفہوم رکھنے والا ایک اور لفظ جو کہ لفظ روح کی طرح [[قرآن]] میں آتا ہے، وہ [[نفس]] ہے جسکی انگریزی Soul کی جاتی ہے۔ علماء کی ایک جماعت کے نزدیک یہ دونوں ایک ہی لفظ ہیں جبکہ دیگر ان دونوں کو ایک دوسرے سے الگ بیان کرتے ہیں۔ اس دائرہ المعارف پر انکو الگ الگ رکھنے کی کوئی [[فلسفہ|فلسفیانہ]] یا مذہبی وجہ نہیں اور نہ ہی اسکا مقصد کسی ایک مکتبہ فکر کی نمائندگی ہے بلکہ یہاں انکو ان میں درج مواد کے لحاظ سے علیحدہ رکھا گیا ہے۔ ان دو الفاظ کے اس متبادل استعمال کی مثالیں قرآن کے مختلف انگریزی تراجم سے بھی ملتی ہیں مثلا؛ سورہ النساء آیت ایک سو اکہتر میں روح کے لیۓ محمد اسد نے soul کا جبکہ یوسف علی نے spirit کا لفظ اختیار کیا ہے۔
==اسلامی نقطہعلماء نظراور روح==
جیسا کہ اوپر کے قطہ میں ذکر آیا کہ اسلامی علماء کی مختلف تصانیف میں قرآنی الفاظ روح اور نفس کے لیۓ مختلف نقطہ نظر آتے ہیں۔ کچھ کی نظر میں یہ دونوں ایک ہی شہ یا مفہوم کے لیۓ دو نام ہیں جبکہ دیگر نفس اور روح کی خصوصیات الگ بیان کرتے ہیں۔
 
==سائنسی حقیقت==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/روح»