"کار کی بیٹری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس ک\1
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 2:

{{Batteries
|image = [[Fileفائل:Photo-CarBattery.jpg|300px]]
|caption=ایک کار کی maintenance free لیڈ ایسڈ بیٹری
|EtoW=30-40 [[Watt hour|Wh]]/kg
سطر 13:
|NomV=2.105 [[Volts|V]]}}

== تعارف ==
جن بیٹریوں سے تیزاب چھلک سکتا ہے وہ wet یا flooded lead acid battery کہلاتی ہیں اور زیادہ تر یہی استعمال ہوتی ہیں۔ مگر اب ایسی بیٹریوں کا استعمال رفتہ رفتہ بڑھ رہا ہے جن میں تیزاب بیٹری کے اندر separator میں جذب شدہ حالت میں ہوتا ہے ایسی بیٹریوں کو sealed lead acid battery یا gel cell بھی کہتے ہیں اور چونکہ ان میں وقفہ وقفہ سے پانی نہیں ڈالنا پڑتا اس لیے انہیں maintainence free بھی کہا جاتا ہے۔ ایسی بیٹریوں میں پانی ڈالنے کے لیے کوئی گنجائش نہں رکھی جاتی کیونکہ ان میں ایسا انتظام ہوتا ہے جو اوور چارحنگ over charging کی صورت میں بننے والی آکسیجن اور ہائڈروجن کو دوبارہ پانی میں تبدیل کر دیتا ہے اور اس طرح بیٹری میں پانی کی کمی نہیں ہو پاتی۔ ایسی بیٹری کو سیدھا یا الٹا یا آڑا رکھ کر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

[[تصویرفائل:UL20712.jpg|thumbتصغیر|Gel cell]]

گاڑیوں میں استعمال ہونے والی بیٹری اگرچہ 12 وولٹ کی سمجھی جاتی ہے مگر 20 ڈگری سنٹی گریڈ پر یہ 12.6 سے 12.8 وولٹ کی ہوتی ہے۔ گرمیوں میں اس کی وولٹیج کم اور سردیوں میں تھوڑی زیادہ ہو جاتی ہے۔ اس لیے سردیوں میں بیٹری ذرا سی زیادہ وولٹیج پر چارج کی جاتی ہے اور اسی وجہ سے اگر چارجنگ کے دوران بیٹری گرم ہو جاے تو اوور چارجنگ کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ اوور چارجنگ بیٹری کی زندگی تیزی سے کم کرتی ہے کیونکہ مثبت پلیٹیں پھیل جاتی ہیں۔ اسی طرح انڈر چارجنگ بھی بیٹری کی زندگی کم کرتی ہے کیونکہ اس طرح بیٹری میں منفی پلیٹوں پر سلفیشن ہونے لگتی ہے۔ اگر بیٹری کی وولٹیج 12.6V ‎ سے کم ہو تو سلفیشن کا عمل شروع ہو جاتا ہے۔ معمولی سلفیشن چارجنگ کے دوران غائب ہو جاتی ہے لیکن اگر بیٹری ڈسچارج حالت میں کافی عرصہ پڑی رہے تو سلفیشن اس قدر سخت ہو جاتی ہے کہ ایسی بیٹری کو دوبارہ چارج کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ ایسی بیٹری ناکارہ بھی ہو سکتی ہے۔ اس کے برعکس نکل [[کیڈمیئم]] بیٹری ڈسچارج حالت میں پڑے پڑے خراب نہیں ہوتی بلکہ جب نئی نکل کیڈمیم بیٹری خریدی جاتی ہے تو تقریباًًًًتقریباًً ہمیشہ ہی وہ ڈسچارج حالت میں ملتی ہے جسے استعمال سے پہلے چارج کرنا ضروری ہوتا ہے۔

[[تصویرفائل:Lead-acid charging.svg|thumbتصغیر|leftبائیں|گاڑی کی بیٹری چارجنگ کے دوران (یعنی کرنٹ لیتے ہوئے)]]

[[تصویرفائل:Lead-acid discharging.svg|thumbتصغیر|leftبائیں|گاڑی کی بیٹری کرنٹ دیتے ہوئے (یعنی لوڈ پر)]]

== کیمیائی عمل ==
سطر 45:

بیٹری کو اپنی کل صلاحیت capacity کے 80 فیصد تک ہی ڈسچارج کرنا چاہئے۔ اس سے زیادہ ڈسچارج کرنے سے ریچارجنگ کے وقت بیٹری زیادہ گرم ہونے لگتی ہے کیونکہ زیادہ ڈسچارج بیٹری کی اندرونی مزاحمت بڑھ جاتی ہے۔
[[Imageفائل:Secondary cell energy density.svg|thumbتصغیر|leftبائیں|400px|وزن اور حجم کے اعتبار سے مختلف بیٹریوں کا موازنہ۔]]

== کارکردگی efficiency ==
اگر ایک بیٹری 100AH کرنٹ دینے کے بعد ڈسچارج ہو جاتی ہے تو اسے دوبارہ چارج کرنے کے لیے تقریباً 140AH کرنٹ کی ضرورت ہوتی ہے یعنی بیٹری کی efficiency صرف 70% ہوتی ہے۔ Gel cell کی efficiency البتہ کچھ بہتر ہوتی ہے۔

[[تصویرفائل:Supercapacitors chart.svg|thumbتصغیر|350px|عمودی خط پر [[توانائ]] بلحاظ وزن اور افقی خط پر [[طاقت]] بلحاظ وزن دکھائ گئی ہے۔]]
ایک عام سی کار بیٹری 500 سے 800 دفعہ چارج اور ڈسچارج کی جا سکتی ہے جس کے بعد یہ قابل استعمال نہیں رہتی۔

== چارجنگ ==
12.6 وولٹ کی بیٹری کو چارج کرنے کے لیے کم از کم 12.9 وولٹ کی ضرورت پڑتی ہے مگر اس وولٹ پر چارجنگ میں بہت وقت لگتا ہے۔ بہت تیز چارجنگ بھی بیٹری کو نقصان پہنچاتی ہے۔ اگر ایک بیٹری دو گھنٹے کرنٹ دے کر ڈسچارج ہو جاتی ہے تو اسے چارج کرنے کے لیے دس گھنٹے دینے چاہیں۔ کار کی بیٹری کار اسٹارٹ ہوتے ہی انجن کے ساتھ لگے ہوئے alternator سے خودبخود چارج ہونا شروع ہو جاتی ہے۔

بہت زیادہ کرنٹ پر بیٹری چارج کرنے پر بظاہر بیٹری بڑی جلدی چارج ہو جاتی ہے (یعنی اس کی وولٹیج 14 وولٹ تک پہنچ جاتی ہے) مگر استعمال پر یہ ڈسچارج بھی بڑی جلدی ہو جاتی ہے۔ اس لیے بیٹری کو کم کرنٹ پر چارج کرنا چاہیے تاکہ یہ اپنی پوری صلاحیت تک چارج جذب کر سکے۔

[[تصویرفائل:Car Battery Charging.JPG|thumbتصغیر|360px|leftبائیں|چارجنگ کے دوران کار کی بیٹری کی [[وولٹیج]] اور [[برقی رو|کرنٹ]] میں ہونے والی تبدیلیاں]]

25 ڈگری سنٹی گریڈ پر 14.34V پر بیٹری کے تیزابی آمیزہ میں تیزی سے بلبلے بننے شروع ہو جاتے ہیں جسے گیسنگ (gassing) کہتے ہیں۔ چارجنگ وولٹیج اس سے کم ہونا چاہیے تاکہ gassing نہ ہو۔ پچاس ڈگری پر gassing صرف 13.8V وولٹ پر شروع ہو جاتی ہے۔ gassing سے نہ صرف بیٹری میں پانی کم ہوتا ہے بلکہ خارج ہونے والی گیسوں میں موجود آکسیجن اور ہائڈروجن کسی شعلہ یا اسپارک کی موجودگی پر دھماکا بھی کر سکتی ہیں۔

بیٹری کے چارجر میں یہ صلاحیت لازماً موجود ہونی چاہیے کہ جب بیٹری پوری طرح چارج ہو جائے تو چارجر بیٹری کی مزید چارجنگ (یعنی کرنٹ) کاٹ دے۔ اگر چارجر میں یہ خوبی نہ ہو تو بیٹری بڑی جلدی ناکارہ ہو جاتی ہے۔ عمدہ قسم کے چارجر بیٹری چارج کرتے وقت نہ صرف بیٹری کی وولٹیج پر نظر رکھتے ہیں بلکہ بیٹری کا ٹمپریچر بھی مسلسل چیک کرتے رہتے ہیں۔
چارجنگ کے دوران بیٹری کا ٹمپریچرچوالیس ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ نہیں ہونا چاہئے۔

[[کراچی]] جیسے گرم موسم والے علاقوں میں کار کی flooded بیٹری عملاً 13 وولٹ پر چارج ہونا شروع ہوتی ہے اور 14 وولٹ پر پوری چارج ہو جاتی ہے۔ لیکن بہت ہی سرد علاقوں میں بیٹری کو 18 وولٹ تک چارج کیا جاتا ہے۔

سطر 107:

عام flooded بیٹری کے مقابلے میں AGM) absorbed glass mat) بیٹری ذرا سی کم وولٹیج پر چارج کی جاتی ہے اور gelled electrolyte بیٹری اس سے بھی تھوڑی کم وولٹیج پر چارج کی جاتی ہے۔ یعنی flooded بیٹری کا چارجر gelled electrolyte بیٹری کو اوور چارج کر سکتا ہے۔

پوری چارجنگ کے بعد flooded بیٹری کو جب چارجر سے منقطع کیا جاتا ہے تو بیٹری کی وولٹیج تیزی سے گر کر 13.2V تک آ جاتی ہے مگر اس کے بعد بہت آہستہ آہستہ گر کر 12.6V تک آ جاتی ہے۔ اگر بیٹری چارج کر کے رکھ دی جائے تو وہ آہستہ آہستہ بغیر استعمال کیے ڈسچارج ہو جاتی ہے اور اسے پورے چارج پرتیار رکھنے کے لیے float charging یعنی Continuous preservation charging پر لگے رہنے دیا جاتا ہے جو 20 ڈگری سنٹی گریڈ پر flooded بیٹری کے لیے 13.8V جبکہ absorbed glass mat بیٹری کے لیے 13.5V اور gelled electrolyte بیٹری کے لیے 13.4V ہوتا ہے۔ float charging پر معمولی سی زیادہ وولٹیج بیٹری کو سخت نقصان پہنچاتی ہے۔

کار کی نئی اور پوری طرح چارجڈ بیٹری اگر بالکل استعمال نہ کی جائے تو ایک مہینے بعد یہ خودبخود 2 فیصد ڈسچارج ہو جاتی ہے۔ لیکن پرانی بیٹری اسی عرصے میں 20 فیصد ڈسچارج ہو سکتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بہت پرانی بیٹری سے صبح گاڑی اسٹارٹ کرنے میں دقت ہوتی ہے۔

اگر بیٹری مکمل طور پر ڈسچارج ہو تو وہ سردیوں میں تقریباً منفی دس ڈگری سنٹی گریڈ پر جم جاتی ہے لیکن مکمل چارجڈ بیٹری سخت سردیوں میں بھی نہیں جمتی کیونکہ اسے جمنے کے لیے ‎- 40 سے بھی کم درجہ حرارت کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر سردی کی وجہ سے بیٹری جم جائے تو بالکل ناکارہ ہو جاتی ہے۔

سطر 122 ⟵ 121:
::::{| border="1" cellpadding="2" cellspacing="0"
|- bgcolor="#efefef"
! colspan=1 style="border-right:0px;"; | کار کی بیٹری۔ بغیر لوڈ کی وولٹیج
|| '''موٹر سائیکل کی بیٹری۔ بغیر لوڈ کی وولٹیج '''
|| '''لگ بھگ کتنی چارج ہے'''
سطر 143 ⟵ 142:
* [http://www.batteryfaq.org/ Car and Deep Cycle Battery Frequently Asked Questions]
* [http://www.repairfaq.org/ELE/F_Battery_info.html Battery Information]
{{Commonscatزمرہ کومنز|Lead-acid batteries}}

[[زمرہ:برقیات]]
[[زمرہ:برقی کیمیاء]]
[[زمرہ:برقیات]]