"کتاب ناحوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 5:
 
== مندرجات ==
اس کتاب میں ناحوم نے ایک شہر نینوہ کا حال درج کیا ہے۔ اس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ یہ شہر جو بدکاری سے بھرا ہوا تھا کس طرح تباہ و برباد ہوا۔ ہم اس کتاب سے یہ سبق سیکھتے ہیں کہ خداوند خدا ہی ساری دنیا کا مالک ہے اور وہی اپنے نیک بندوں کو خوشی اور نجات کا پیغام دیتا ہے۔<br />
اس کتاب کا زمانہ 664 اور 612 کے درمیان کا ہے۔ 612 میں نینوہ بری طرح تباہ و برباد ہو گیا۔
 
سطر 12:
# نینوہ کے خلاف اور یہوداہ کے حق میں پیشگوئیاں (باب 1 سے باب 2 آیت 2)
# نینوہ کے خاتمہ کے بارے میں نشانیاں اور نظارے (باب 2 آیت 3 سے باب 3)
 
 
 
 
{{اسفار کتاب مقدس}}
 
[[زمرہ:انبیائے صغریٰ]]
 
 
 
[[زمرہ:ساتویں صدی قبل مسیح کی کتابیں]]
[[زمرہ:کتب عہد نامہ قدیم]]
[[زمرہ:انبیائے صغریٰ]]