"کثیرخلیائی جاندار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[Fileفائل:The-Simplest-Integrated-Multicellular-Organism-Unveiled-pone.0081641.s003.ogv|thumbتصغیر|''[[ٹٹرابینا سوشلس]]''چار خلیوں سے بنا ہوتا ہے]]
 
'''کثیرخلیائی جاندار''' (انگریزی:multicellular Organisms) وہ [[جاندار]] ہیں جو ایک سے زیادہ [[خلیہ|خلیوں]] (cell)سے بنے ہوتے ہیں جیسے انسان،جانور،پرندے،وغیرہ۔ مزید یہ کہ'''کثیر خلیائی''' جاندار ایسے [[حیات|جاندار]] ہوتے ہیں کہ جن کا جسم متعدد [[خلیہ|خلیات]] سے ملکر بنا ہوتا ہے، ان کو انگریزی میں ملٹی سیلولر کہا جاتا ہے اور انکی عام مثالوں میں تمام [[آنکھ]] سے نظر آنے والے بڑے جاندار جیسے [[انسان]]، [[گائے]]، [[نیم]] وغیرہ شامل ہیں۔ ان جانداروں میں مخصوص افعال انجام دینے کے لیے خلیات بھی مخصوص انداز میں ترتیب پاتے ہیں مثال کے طور پر [[حیوان|حیوانات]] میں [[تنفس|سانس]] کے نظام کے خلیات، [[كُلیَہ|گردوں]] کے نظام کے خلیات اور [[دماغ]] کے نظام کے خلیات وغیرہ پھر ان نظاموں کے خلیات میں بھی ذیلی مخصوص افعالی خلیات کے گروہ ہوتے ہیں۔ اسی وجہ سے یہ کہا جاتا ہے کہ کثیر خلوی جانداروں میں [[خلیاتی تمايُز|متمایزہ خلیات (differentiated cells)]] پائے جاتے ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[یکخلیائی جاندار]]
* [[خلیہ]]
 
[[زمرہ:خلیہ]]
[[زمرہ:ارتقائی حیاتیات]]
[[زمرہ:حقیقی المرکز]]
[[زمرہ:خلیہ]]