"کرسٹوفر کولمبس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[ملففائل:CristobalColon.jpg|thumbتصغیر|leftبائیں|250px|کولمبس]]
'''کرسٹوفر کولمبس''' ایک بحری مہم جو تھا جس نے 15 ویں صدی میں [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] کو دریافت کیا۔ وہ 1451ء میں جنوا [[اطالیہ|اٹلی]] میں پیدا ہوا۔ [[ہسپانیہ|سپین]] کے قشتالوی مسیحی حکمرانوں کی ملازمت میں رہا۔ ملکہ ازابیلا(اسابِللا) اور فرڈینینڈ(فردیناند) نے اسے چھوٹے جہاز دیے جن سے اس نے 1492ء میں [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] دریافت کیا۔ کولمبس کی اس دریافت نے دریافتوں، مہم جوئی اور نوابادیوں کا ایک نیا سلسلہ کھولا اور تاریخ کے دھارے کو بدل دیا۔ کولمبس نے 1506ء میں وفات پائی۔
== قبر کشائی ==
سطر 9:
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:کرسٹوفر کولمبس|کرسٹوفر کولمبس]]
[[زمرہ:اطالوی رومن کیتھولک شخصیات]]
[[زمرہ:پندرہویں صدی کی اطالوی شخصیات]]
[[زمرہ:عہد دریافت]]
[[زمرہ:تاریخ ہسپانیولا]]
[[زمرہ:تاریخ کیریبین]]
[[زمرہ:کرسٹوفر کولمبس| ]]
[[زمرہ:اطالوی مستکشفین]]
[[زمرہ:1451ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1506ء کی اموات]]
[[زمرہ:اطالوی رومن کیتھولک شخصیات]]
[[زمرہ:اطالوی مستکشفین]]
[[زمرہ:پندرہویں صدی کی اطالوی شخصیات]]
[[زمرہ:پندرہویں صدی کے مستکشفین]]
[[زمرہ:تاریخ کیریبین]]
[[زمرہ:تاریخ ہسپانیولا]]
[[زمرہ:عہد دریافت]]